زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
محفل کی بارہ دری
ہمیں یقین ہے! :) :) :)
ابن سعید
Post #54,354
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور اس میں سرگوشی در سرگوشی ہوا کرے گی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,352
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
"انگریز" اسے اسپوائلر کہتے ہیں، ہم نے سوچا ہے کہ اس کا ترجمہ افشائے راز، بھانڈہ پھوڑ، یا ببن حجام کے بجائے سرگوشی کریں گے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,350
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کمیشن والی کیا بات ہے بھلا، سارا خزانہ ننھی پری سلامت کے پاس ہی جمع کروا دیں گے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,343
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
چلیں کوئی بات نہیں، لیکن کچھ بھی کر کے جلدی سے ٹھیک ہو جائیں۔۔۔ بس! :) :) :)
ابن سعید
Post #54,342
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
پھر تو ان باکس زیرو کی مہم چلانی ہوگی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,341
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور نہیں تو کیا؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,340
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
محفل کی اپگریڈ کے بعد (جو کہ شاید ایک دو ہفتے میں کی جائے) سرگوشی کی عمدہ سہولت ملنے والی ہے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,339
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تو آپ کی اگلی کتاب، "سپر پاورز آف دی محفل" کب تک منظر عام پر آنے کو ہے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,331
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
پھر تو تھوڑا تھوڑا برداشت کر کے تھوڑا تھوڑا کاڑھا پئیں، تھوڑا تھوڑا بھپارہ اور غرارہ کریں پتر جی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,329
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
بٹیا سلامت، آپ کے پاس تو سارے پاورز ہیں، بلکہ کئی سارے طاقتور اسپیس شپ بھی۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,327
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تاکہ آپ افواہ پھیلا کر لوگوں پر دھونس جماتے رہیں؟ ایسی دھاندلی نہیں چلے گی۔۔۔ (سرگوشی: الا یہ کہ مناسب مقدار میں رشوت بھی دی جائے!) :) :) :)
ابن سعید
Post #54,325
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیوں بھلا، کیا ہوا ہماری ننھی پری کے ساتھ تھوڑا تھوڑا؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,323
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کہیں ایسا تو نہیں کہ آپ دروازے بند ہونے سے قبل ہی اندر کہیں چھپ کر بیٹھ گئے تھے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,317
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,316
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! :) :) :) اگر ایسا ہوتا تو آپ یہاں کیونکر داخل ہو سکتے؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,313
مارچ 7، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ملائکہ پری؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,307
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
تو اس بہانے تھوڑی سی مسکانیاں ہو جائیں؟ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,305
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
السلام علیکم! کیسی ہیں ہماری خود کلامی کرتی جویریہ بٹیا رانی؟ :) :) :) تبھی تو ہم کہیں کہ ایک ای میل کم کیوں ہے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,302
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
پتر سلامت، اب آپ کو سو جانا چاہیے۔ :) :) :)
ابن سعید
Post #54,299
مارچ 6، 2014
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top