نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    معزز قارئین کرام و قاریات عظیمات! عرض حال اینکہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اکیڈمک ای میل اکاؤنٹ کے ان باکس میں 2 غیر خواندہ پیغامات ہیں اور ذاتی ای میل میں کل ایک درجن، جن میں سے بعد تو ایک سال سے بھی اوپر کے ہوئے جواب کے منتظر ہیں۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بس ابھی ابھی دو درجن ای میل نمٹائے ہیں۔ اور یہ اطلاع ہے، صفائی نہیں پتر جی۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آج تو صبح سے ایسی مصروفیت رہی کی ای میل وغیرہ بھی نہ چیک کر سکے۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! ہم تو بھاگے آفس! :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    گڑیا رانی کی غیر حاضری میں یہاں کچھ لوگوں نے آئس کریم وغیرہ کھائی ہے، ایسی سازشوں کا سراغ ملا ہے۔ :) :) :)
  7. ابن سعید

    جانو جرمن

    یہ بات کچھ عرصہ قبل کہی ہوتی تو یقیناً درست ہوتی۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    جانو جرمن

    اپنی معلومات کی حد تک تو ہم نے یہاں رتی برابر دروغ گوئی نہ کی۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    جانو جرمن

    ہم پچاسی کے ہیں۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آپ تو پتر سلامت ہیں! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے تو زکریا بھائی کو ستانے کے لیے یہ بات کہی تھی، اب آپ بلا وجہ شکار ہو گئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    جانو جرمن

    چھوٹی سی دنیا۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  14. ابن سعید

    جانو جرمن

    بے حد خوبصورت ڈرامہ ہے یہ۔ ایسے موقع پر فرحت بٹیا کو دعائیں نہ دینا زیادتی ہوگی۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! بھئی ہم تو برف سے اٹے راستوں سے بچتے بچاتے آفس جانے کو ہیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

    زحمتیں بڑھا کر اس سلسلے کا بیڑہ غرق کرنے کا ارادہ ہے؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے مٹر پلاؤ اور ثابت مسور کی دال کے ساتھ انصاف کیا۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! لنچ فرما رہے ہیں، دعوت عام ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    تعارف السلام علیکم

    شمائل بٹیا، اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کی آمد و رفت کچھ بڑھے گے اور اردو تحریر میں آنے والی مشکل گھٹے گی۔ کسی مشکل کی صورت میں تمام محفلین اور انتظامیہ کا تعاون حاصل ہوگا۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    سفر

    دل چرانا اتنا عام مشغلہ ہے کہ اب اس کو کوئی پوچھتا نہیں، سیکڑوں کی تعداد میں فلمی نغمے اور ہزاروں کی تعداد میں غزلیں اس مشغلے کی نذر ہو چکے ہیں، لہٰذا ہم تو قلم چور ہی سہی! :) :) :)
Top