نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ٹکسالی اردو کیا ہے؟

    اچھا جی۔
  2. الف نظامی

    ایم کیو ایم

    کسی بھی ملک کے داخلی استحکام کیلیے ضروری ہے کہ افرادِ معاشرہ کے حقوق کا خیال رکھا جائے ۔ انتہا پسندی حقوق نہ ملنے سے پروان چڑھتی ہے
  3. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    گویا سب بہنوں کا ایک ہی بھائی انضی بھائی انضی بھائی۔
  4. الف نظامی

    اسلام اور قفل

    اوراگر یکجان نہیں ہو تو ہو جاو۔ NOW OR NEVER
  5. الف نظامی

    ایک کیٹیگری اور

    لو جی ، ہن خوش۔
  6. الف نظامی

    ایک کیٹیگری اور

    یہ بھی اچھا خیال ہے۔اس زمرہ کو بھی محفل پہ موجود ہونا چاہیے۔ ویسے یہ کتاب پاکستان میں کہاں سے ملے گی۔
  7. الف نظامی

    نام بتائیں

    قنبر
  8. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    درست فرمایا۔اس بارے میں تو دو آرا ہو ہی نہیں سکتیں۔
  9. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    crickinfo کی رس س ہے کیا۔اگر موجود ہے تواس کو فورم سے integrateکیا جاسکتا ہے۔ باقی منتظمین کی مرضی۔
  10. الف نظامی

    عشق

    واہ کیا شعر ہے [اے پیکرِ محبوبی میں کس سے تجھے دیکھوں جس نے تجھے دیکھا ہے وہ دیدہ حیراں ہے ] دونوں جہاں میں یانبیﷺکوئی نہیں ترا جواب تو ہے رسولَ مجتبیﷺ، تو ہے خدا کا انتخاب حسن کی آبرو بھی توﷺ،عشق کی جستجو بھی توﷺ حسن بھی تجھ سے بامراد،عشق بھی تجھ سے بامراد مشربِ ایلِ درد میں ہے تیری یاد...
  11. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    شمشاد پاکستان کا قومی کھیل تو ہاکی ہے۔ اوراب آپ کھیل کی پسندیدگی کو پاکستانیت کا معیار تو نہ بنائیں نا۔
  12. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت میں نہیں بیکار نغمہ ہو کہ نالہ ہو پہنچتی ہے درِ محبوبِ عالم ﷺ تک صدا میری
  13. الف نظامی

    عشق

    مرحبا عشقِ محمدﷺ کے مزے دل بھی خوش ہے روح بھی سرشار ہے ہو نہ جس میں رنگ عشقِ شاہﷺ کا وہ عبادت وہ عمل بیکار ہے اے خدا دے شہرِ طیبہ میں جگہ روح کو آسودگی درکار ہے یہ شرف کافی ہے مظہر کے لیے نعت گو ہے ،شاعرِ دربار ہے از حافظ مظہر الدین مظہر
  14. الف نظامی

    گزرتے لمحے۔۔!!

    حیات کیا ہے خیال و نظر کی مجذوبی حیات سوزِ جگر کے سوا کچھ اور نہیں از علامہ اقبال
  15. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اے خدا دی ہے اگر نعتِ نبی کی توفیق حسنِ کردار بھی دے لذتِ گفتار کے ساتھ مل ہی جائے گا کوئی خوانِ کرم کا ٹکڑا ہے تعلق جو سگانِ درِ سرکار کے ساتھ دیکھ اے معترض نعتِ رسولِ عربی قرب حساں کو ملا تھا انہی اشعار کے ساتھ ہم بھی مظہر سے سنیں گے کوئی نعتِ رنگیں گر ملاقات ہوئی شاعرِ دربار کے ساتھ...
  16. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
  17. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    نہ جی نہ اتنا بڑا فتوی نہ لگائیں۔ پہلےہاکی کے بارے میں پوچھ لیں۔
  18. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    یہی میچ تو دیکھنے کے لائق ہوتے ہیں۔
  19. الف نظامی

    عشق

    آو کہ ذکرِ حسنِ شہﷺ بحر و بر کریں جلوے بکھیر دیں شبِ غم کی سحر کریں مل کر بیاں محاسنِ خیرالبشر کریں عشقِ نبی ﷺکی آگ کو کچھ تیز تر کریں جو حسن میرے پیشِ نظر ہے اگر اسے جلوے بھی دیکھ لیں تو طوافِ نظر کریں کونیں کو محیط ہے سرکار کا کرم سرکارﷺ آپ ہم پہ کرم کی نظر کریں راہِ نبی میں غیر پہ...
Top