نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    باجوڑ ایجنسی میں امریکی بمباری

    یہ ربط بھی ملاحظہ فرمائیں۔ http://nawaiwaqt.com.pk/urdu/daily/jan-2006/18/columns.php
  2. الف نظامی

    تعارف جعفری

    جعفری اردو محفل پہ خوش آمدید ۔ امید ہے آپ کے دم قدم سے محفل کی رونق دوبالا ہوگی۔ آتے جاتے رہیے۔
  3. الف نظامی

    یہ جرمنی ہے!

    انسانی حقوق کی “اعلی“ مثال
  4. الف نظامی

    عشق

    عشق کی گرمی سے ہے معرکہ کائنات علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات عشق سکون و ثبات عشق حیات و ممات علم سے پیدا سوال، عشق ہے پنہاں جواب
  5. الف نظامی

    مخففات اور زونج

    بظاہر تو یہی معلوم ہوتا ہے جیسے فانٹ کی فائل میں ع isolated form کیلے “ا“ کی Glyph ڈال دی گئی ہے۔ ممکن ہے فانٹ تبدیل کرنے سے مسئلہ حل ہوجائے۔
  6. الف نظامی

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    چند نعرے۔ اسلام زندہ باد، پاکستان پائندہ باد، نفرت مردہ باد۔
  7. الف نظامی

    نام بتائیں

    اکمل شاہ وارث
  8. الف نظامی

    عشق

    علم نے مجھ سے کہا ، عشق ہے دیوانہ پن! عشق نے مجھ سے کہا ، علم ہے تخمین و ظن! بندہِ تخمین و ظن! کرمِ کتابی نہ بن! عشق سراپا حضور، علم سراپا حجاب
  9. الف نظامی

    نام بتائیں

    حیرت تو ہو گی نام جو بار بار ہ سے لکھنا ہوتا ہے :D
  10. الف نظامی

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    شکر ہے بات سمجھ گئی ہو اچھی کاکی کی طرح۔
  11. الف نظامی

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    گلاس آدھا خالی ہے کہتے رہنا اور جو آدھا بھرا ہوا ہے اس کا ذکر نہ کرنا حقائق سے چشم پوشی کہلاتا ہے۔ میں نے تو کہیں نہیں کہا کہ سچائی ادھوری ہوتی ہے، بلکہ میں نے کہا ہو گا کہ لوگ آدھا سچ بولتے ہیں۔ اور یہی بی بی سی کررہا ہے۔
  12. الف نظامی

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    مجھے سچائی تسلیم کرنا پسند ہے۔ البتہ ادھوری سچائیوں سے نفرت ہے
  13. الف نظامی

    پاکستان کاسب سےبڑا لوٹا

    بدمذگی پیدا کرنے میں منتظمین کا خود ہاتھ ہے۔اس عنوان سے پوسٹ ہونی ہی نہیں چاہیے۔اس طرح کے عنوان اور موضوع پر بحث سے کیا ملے گا کہ کون لوٹا ہے کون نہیں۔ کیا آپ ملک میں نفرت کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ ایسی بحثیں صرف نفرت پھیلاتی ہیں۔ کوئی بھی کسی سیاسی جماعت سے تعلق رکھتا ہو وہ محبِ وطن پاکستانی اور...
  14. الف نظامی

    پاکستانی انٹرنیٹ پر کیا کرتے ہیں؟

    بی بی سی کا رویہ پاکستان کی طرف ہمیشہ گلاس آدھا خالی ہے کی طرح ہوتا ہے۔ مجھے بی بی سی سے نفرت ہے۔
  15. الف نظامی

    اللہ کا قانون یا انسانوں کا قانون

    سائنس اور مذھب کے درمیان لڑائی غیراسلامی مذاھب میں ہے۔ اسلام تو غوروفکر کرنے کا درس دیتا ہے۔ غلط فہمی اس وقت پیدا ہوتی ہے جب سائنس دان جسکا اسلام کا مطالعہ نہ ہو یا کوئی عالم جس کا سائنسی مطالعہ نہ ہو اور وہ رائے زنی کر ئے اس چیز پر جسکا اسے مطالعہ نہیں۔ پہلے علما بیک وقت سائنس دان اور مذھبی...
  16. الف نظامی

    تعارف شمشاد صاحب!

    فوج میں بیوی خاوندسے ایک رینک سینیر ہوتی ہے۔ (ڈائئیلاگ از ڈرامہ “الفا براوو چارلی“) کیا پتہ پولیس میں بھی ایسا ہوتا ہو۔
  17. الف نظامی

    عشق

    اے دردِ عشق ہے گہرِ آب دار تو نامحرموں میں دیکھ نہ ہو آشکار تو پنہاں تہِ نقاب تری جلوہ گاہ ہے ظاہر پرست محفلِ نو کی نگاہ ہے آئی نئی ہوا چمنِ ہست و بود میں اے دردِ عشق اب نہیں لذت نمود میں یہ دور نکتہ چیں ہے کہیں چھپ کے بیٹھ رہ جس دل میں تو مکیں ہے وہیں چھپ کے بیٹھ رہ
  18. الف نظامی

    اسلام اور قفل

    ہاں جی وضاحت کرو۔
  19. الف نظامی

    چلیں جی تیار ہو جائیں ۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد

    انضی اور شعیب کی پرفارمنس دیکھنے کے لائق ہو گی۔
Top