نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    یعنی جذباتی بلیک میل راجہ جی ۔ خود کھا پی کر اور ہمیں پریشان کرکے۔ جی۔
  2. الف نظامی

    تعارف سارا خان

    اور ہم سننے کے لیے بیتاب۔
  3. الف نظامی

    تعارف سارا خان

    زبردست، یہ ہوئی نہ بات۔
  4. الف نظامی

    اپنی تین اچھی اور تین بری عادتیں بتائیں

    ہ جانے کے بعد حال یہ ہوگا کہ “محفل کی ویرانیاں نہ پوچھ“
  5. الف نظامی

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    جی ہاں اقبال کی کیا بات ہے۔ مجھے بھی یہ اشعار پسند ہیں بلکہ اقبال کا سارا کلام ہی پسندیدہ ہے۔
  6. الف نظامی

    Cartoon Animation

    شکریہ ۔ لگتا ہے کورل نے مارکیٹنگ آپ کے ذمہ لگا دی ہے۔
  7. الف نظامی

    تعارف سارا خان

    ارے محب علوی صاحب ،خدارا ناراض نہ ہوئیے گا اردو محفل آپ جیسے کرم فرماوں کے دم قدم سے قائم ہے ۔
  8. الف نظامی

    تعارف Salam, I'm Farrukh (مجھے فرخ کہتے ہیں)

    خوش آمدید۔ فرخ صاحب
  9. الف نظامی

    Cartoon Animation

    Does any one know about institute giving Cartoon Animation Training in Rwp/ISB. thanks.
  10. الف نظامی

    ڈیجٹل لائبرئرئ کے سللسے میں

    بالکل جی بالکل یہ کام تو کب کا شروع ہو جانا چاہیے تھا۔
  11. الف نظامی

    تعارف سارا خان

    لگتا ہے ادھر بھی قفل لگنے والا ہے۔
  12. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    محبت مستقل غم ہے محبت غم کا گہوارہ جو آنسو رنگ لے آئے وہ دامن کا شہ پارہ
  13. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    آتا ہو جسے رسمِ محبت کا وظیفہ چلتا نہیں اس پر غمِ حالات کا جادو
  14. الف نظامی

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    جن سے افسانہ ہستی میں تسلسل تھا کبھی ان محبت کی روایات نے دم توڑ دیا ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا
  15. الف نظامی

    میری ڈائری کا ایک ورق

    “دنیا کے متلاشی لاکھوں نہیں کڑوڑوں ہیں جو شب وروز اس کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں لیکن کوئی تو مردِ حق شناش ایسا ہونا چاہیے جو لامقصود الا اللہ لامطلوب الا اللہ کا نعرہ قلندرانہ لگا کر میدان میں کود پڑے “ از ضیاء الامت جسٹس پیر کرم شاہ ٌ
  16. الف نظامی

    نام بتائیں

    راشد منہاس
  17. الف نظامی

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    از حسنِ ملیحِ تو شورے بہ جہاں کردی ہر زخمی و بسمل را مصروف فغاں کردی از جامی
  18. الف نظامی

    اعداد و شمار کے صفحے پر غلطی

    صحیح اعداد وشمار ہر تھریڈ کے مناظر سے بتائے جاسکتے ہیں۔
  19. الف نظامی

    باجوڑ ایجنسی میں امریکی بمباری

    تمام ہی متعلقہ ہیں۔
  20. الف نظامی

    تعارف جعفری

    بس یہ آپ کا حسنِ نظر ہے۔ اور اردو کے بارے میں داغ صاحب تو فرما ہی گئے ہیں کہ اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے۔
Top