Cartoon Animation

شعیب

محفلین
شکریہ

جی نہیں ! یہ فرض ہے ہم پر ۔ کیونکہ پچھلے دس سالوں سے کورل کیوجہ روزی روٹی چل رہی ہے ۔

شعیب




......................
 

مہوش علی

لائبریرین
راجہ محمد نعیم اختر نے کہا:
وسیلہ کو رزاق نہ سمجھیے۔ رزق اللہ دیتا ہے۔

راجہ صاحب، گستاخی معاف، مگر یہ تبصرہ ظاہر پرستی کی مثال لگ رہا جہاں کسی بات کے روحانی\مجازی معنوں کو سمجھنے کی کوشش ہی نہ کی گئی ہو۔
 

مہوش علی

لائبریرین
راجہ صاحب،
میں سمجھ سکتی ہوں کہ شعیب صاحب کے خیالات ہمارے خیالات سے مختلف ہیں، بلکہ شاید مکمل خلاف ہیں۔
یہ ایک بہت ہی بنیادی اختلاف ہے، مگر یہاں شعیب صاحب اللہ اور کورل ڈرا کا موازنہ نہیں کر رہے بلکہ سیدھی سادھی بات کر رہے ہیں کہ کورل ڈرا کی وجہ سے انہیں جاب ملی ہوئی ہے۔

بہتر ہو گا کہ ان اوپر کی باتوں میں الجھنے کی بجائے بنیادی بات پر شعیب صاحب سے گفتگو کی جائے جو کہ اس صورت میں شاید خود اللہ کی ذات ہے۔

یہ میری ذاتی رائے ہے جو کہ غلط بھی ہو سکتی ہے۔ میں آپ کے خیالات اور جذبہ کی قدر کرتی ہوں۔

والسلام۔
 
Top