ہمزہ ہ,مربوطہ ہ ,ئے،جزم,آ ,اللہ، وغیرہ تو موجود ہیں کرلپ کے صوتی تختے میں اور ان کومیں خود لکھتا رہا ہوں، باقی جہاں تک قرانی رموزِاوقاف کی علامات کا تعلق ہے وہ اسمیں واقعی نہیں ہیں ۔
یونیکوڈ کنٹرول کیریکٹر کا تعلق صوتی تختے سے نہیں ہوتا بلکہ یہ کام TEXT PROCESSOR LAYER کا ہوتا ہے جیسے WINDOWS...