نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کشمیر اور سیاست

  2. الف نظامی

    فلسفی کیسے سوچتا ہے ؟

    فلسفی کو بحث میں ہر گز خدا ملتا نہیں ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں۔
  3. الف نظامی

    فوج کی مقبولیت

    سرداروں کے بارے میں مزید ۔۔ http://daily.urdupoint.com/article-706.html
  4. الف نظامی

    فوج کی مقبولیت

    بوچستان میں سردرای ازم کے خلاف اپریشن ہو رہا ہے۔سکہ کا ایک رخ نہ دیکھیں سرداروں کے ظلم و ستم کون نہیں جانتا۔ تعلیم تو یہ پھیلنے نہیں ‌دیتے وہاں۔ باقی سقوط ڈھاکہ کی جو بات آپ نے کی ، تو اس میں علما اور اسلام پسندوں کا کیا کردار۔ یہ تو بھٹو،یحیی اور مجیب جیسے غداروں کی وجہ سے ہوا ہے۔
  5. الف نظامی

    حماس کی فتح

    امریکہ کی حماس کو ڈکٹیشن کسی صورت میں قابلِ قبول نہیں۔ جمہوریت کا چمپیئن جمہوری حکومت کو تسلیم کرئے۔
  6. الف نظامی

    کشمیر کب تک محکوم

    کشمیری حریت پسندوں کو دہشت گرد کہنا اور سرداری ازم کی حمایت منافقت نہیں تو کیا ہے جو بھارت اور اس کے ہمنوا کر رہے ہیں۔ حریت زندہ باد۔کشمیری اپنا حق لے کے رہیں گے۔
  7. الف نظامی

    فوج کی مقبولیت

    سیاہ ست دانوں نے ۔ اقتدار کے مزے بھی ساہ ست دانوں نے لوٹے۔ اب میں ملا کا وکیل نہیں ہوں‌ ، لیکن ملا سے تو خیر تم پہلے ہی بیزار ہو کہ وہ اسلام کی بات کرتا ہے۔ بابری مسجد کس نے گروائی، سیاہ ست دانوں نے، سانحہ گجرات کس نے کروایا سیاہ ست دانوں نے۔
  8. الف نظامی

    ایک اور نادر تصویر

  9. الف نظامی

    عیدِ وطن

    ان کو اسرائیل میں سماجی تحفظ اور اخلاقی قدریں نظر آتی ہیں۔ آخر سیکولر جو ہوئے۔
  10. الف نظامی

    ایک نادر تصویر

    شکر ہے پالیسی سے تو اختلاف کیا۔
  11. الف نظامی

    فوج کی مقبولیت

    کیوں بھئی ہماری فوج کو کیا ہوا ہے ، فوج بالکل ٹھیک ہے۔ جو آتا ہے کیڑے نکالنے بیٹھ جاتا ہے یہ خرابی ہے وہ خرابی ہے۔ آپ نے کیا دیا ہے اس ملک کو ۔ ہمیں نقاد نہیں پیدا کرنے، کچھ کرنا ہے تو ملکی ترقی کے لیے کام کرو ویلی دانشوریاں بگھارنا شروع کر دیتے ہیں۔ بات کرنی ہےتو آپ انڈین فوج کی بات کریں۔...
  12. الف نظامی

    نام بتائیں

    بھی یہ گردھاری لعل کہاں سے ٹپک پڑے۔
  13. الف نظامی

    کشمیر کب تک محکوم

    ویسے میں مولوی تو نہیں۔ لیکن ایک بات محسوس کی ہے کہ آپ لوگوں کو مولویوں سے خاصی چڑ ہے اور اتنی چڑ سیاہ ست دانوں سے نہیں۔ شائد سیاہ ست دان اسلام کی بات کم ہی کرتے ہیں اس لیے؟
  14. الف نظامی

    کشمیر کب تک محکوم

    :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:
  15. الف نظامی

    پاکستان ایران گیس پائپ لائن، امریکی مخا لفت

    صدر مشرف صاحب نے امریکہ کو ایران گیس بائپ لائن پر جھنڈی کرا دی ہے۔ امریکہ ایران کو کاونٹر کرنے کیلیے بھارت کو ایٹمی تعاون کی ہڈی ڈال چکا ہے۔ دیکھو بھارت کیا جواب دیتا ہے۔
  16. الف نظامی

    قبائل کے ساتھ ایسا سلوک آخر کیوں

    اس موضوع پر بات کرتے ہو بابا امریکہ جو یاد آجاتا ہے لوگوں کو۔ ویسے مشرف کا یہ بیان بھی پڑھیں۔ http://www.urdu-service.net/pakistan_news/01006/musharaf_swiss_tm.shtml
  17. الف نظامی

    ایم کیو ایم

    ہاں کرو گل۔ جتھے صرف انہاں دا دل کردا اے اوتھے ای گل ہو سکدی اے۔
  18. الف نظامی

    نام بتائیں

    یوسف ذنون
  19. الف نظامی

    ایک نادر تصویر

    راجہ صاحب شکریہ کسی ایک نے تو جواب دیا ورنہ میں سمجھ رہا تھا سب ہی ڈر کے مارے دبک گئے ہوں گے۔
  20. الف نظامی

    نام بتائیں

    اللہ تعالی
Top