کشمیر اور سیاست

الف نظامی

لائبریرین
cartoon.gif
 

فرید احمد

محفلین
شہاب نامہ میں رضاکار تحریک کو سب سے زیادہ نقصان قادیانیوں سے پہنچا، ان کے مرزا صاحب اس زمانہ میں وہ کھیل گئے کہ سب ستیا ناس کر دیا، بلکہ ایک موقع پر تو اس حال میں آگئے تھے کہ بر صغیر میں ایک قادیانی ملک بن جائے، کوئی صاحب اس موضوع کی مختصر تاریخ لکھ ڈالے تو ؟
 

الف نظامی

لائبریرین
جی ہاں کسی زمانے میں قادیانی یہ چاہتے تھے کہ کشمیر ان کی ریاست بن جائے۔ کوئی کشمیر کمیٹی بھی بنی تھی۔
 
حیرت ہے کہ قادیانی تحریک کے اس موڑ کےبارے میں پہلے کبھی بات نہیں ہوئی۔ مری میں ہمارے جاننے والے ایک قادیانی ہوا کرتے تھے اور وہ ہمارے اسپرانتو کے گرمائی اجلاس میں‌شرکت کیا کرتے تھے۔ انہوں نے مجھے کچھ مواد بھی دیا تھا پڑھنے کو۔ پھر یہاں‌اٹلی میں‌بھی ایک کتاب پڑھی تھی قادیانیت کے بارے مگر یہ کشمیر اور قادیانیت کے بارے میں کبھی کوئی تحریر سامنے سے نہیں‌گزری۔
 
Top