نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    جماعت الدعوہ اور لشکرِ طیبہ

    لشکر طیبہ پر پابندی اس لیے لگی کہ یہ جہاد سے زیادہ فساد پھیلا رہے تھے ۔مقبوضہ کشمیر میں مزارات اولیا کی بے حرمتی سے الٹا یہ لوگ تحریک آزادی کشمیر کو بدنام کررہے تھے۔ دوسری بات یہ کہ جماعت الدعوۃ والے حنفیوں اور خصوصا بریلویوں کو مشرک سمجھتے ہیں ۔ یہ لوگ اپنے اجلاسوں میں ایک ہاتھ میں قرآن اور...
  2. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    شکریہ شکریہ۔
  3. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    اوہ تاخیر ہوگئی لیکن مبارک تو دے سکتا ہوں نا۔ تمام پاکستانیوں کو آزادی مبارک دل دل پاکستان جاں جاں پاکستان
  4. الف نظامی

    بات سے بات نکلی تو کیا بنا

    یا اللہ رکھیں شان نال تے ماریں ایمان نال
  5. الف نظامی

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    مادرِ وطن ۔۔۔ ؟؟ میرے خیال میں تو مسلمانوں کے مابین عقیدہ توحید پر تو کوئی اختلاف نہیں پتہ نہیں آپ کہاں سے ایک اور فرقہ بنانا کے لیے چلے آئے ہیں۔ اور رہی بات وطن “پرستی“ کی تو14 اگست منانا وطن کی محبت ہے حب وطن ہے جو کہ جزو ایمان ہے نہ کہ وطن “پرستی“ پتہ نہیں کہاں سے اٹھ کر شروع ہو جاتے ہیں...
  6. الف نظامی

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    بہت تاریخی سنگ میل۔ اردو کے فروغ کے سلسلہ میں اعجاز اختر صاحب آپ اور آپ کے رفقا کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔ میری طرف سے انجمن خیرالاسلام ایجوکیشن سوسائٹی اورادبستان ناگپور ، مصنف کتاب ڈاکٹر محمد اسد اللہ، ڈاکٹر غلام السیدین، ڈاکٹر اشفاق احمد، مجیب صدیقی، ڈاکٹر وحید اللہ، ڈاکٹر عباس علی اور...
  7. الف نظامی

    یومِ آزادی ۔۔۔ اغیار کی مشابہت

    پاکستان کا یوم آزادی پاکستانی مناتے ہیں اور یہ قطعا غیروں کی تقلید یا مشابہت نہیں ہے۔ حب الوطن من الایمان
  8. الف نظامی

    عشق

    واصف جہانِ عشق میں سوداگری ہے جرم کب جیت کو خبر ہے جو ہے لطف ہار میں
  9. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    ان سے ہو روز ملاقات ضروری تو نہیں ہو ملاقات میں کچھ بات ضروری تو نہیں جام چھلکاتی ہو برسات ضروری تو نہیں مے کشی رند خرابات ضروری تو نہیں یوں تو ہر رات کی قسمت میں ہے سحر لیکن ہاں مگر ہجر کی اک رات ضروری تو نہیں ہے کوئی پردہ تخیل کے پیچھے نہاں حسن پابندِ حجابات ضروری تو نہیں چشم ساقی کا تلطف ہے...
  10. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    ایک وجہ قرار باقی ہے آپ کا انتظار باقی ہے اپنی ہستی پہ اختیار نہیں موت پر اختیار باقی ہے دیکھنا اپنے بس کی بات نہیں ہاں مگر ذکر یار باقی ہے اپنے دامن میں کوئی تار نہیں سانس کا ایک تار باقی ہے تجھ سے جو دور ہے وہی فانی جس کو ہو تجھ پیار باقی ہے کوئی دامن نہیں کہ پھیلا دوں دامنِ داغدار باقی ہے...
  11. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    غزل کیا ہے فقط اشکوں کی مالا! مذاق شعر نے بس مار ڈالا! مٹادیتے زمانے بھر کے غم غمِ جاناں نے ہر غم میں سنبھالا پڑے ہم ان کے پاوں پہ تو بولے پڑا ہے آج کس آفت سے پالا نہ دل اپنا نہ جاں اپنی نہ ہستی یہ سرمایہ ہے اپنا دیکھا بھالا کمالِ سنگِ در کہیے جبیں کو نگاہ کو جانیے زندہ جوالا کسی کے راز کا دل...
  12. الف نظامی

    تعارف سلمان خالد کو خوش آمدید

    خوش آمدید سلمان خالد
  13. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    میں کیا ہوں معلوم نہیں میں کیا ہوں معلوم نہیں میں قاسم مقسوم نہیں میں تسلیم کا پیکر ہوں میں حاکم محکوم نہیں میں نے ظلم سہے لیکن میں پھر بھی مظلوم نہیں میں مستی کا ساغر ہوں ہوش سے میں محروم نہیں تیری رحمت چھوڑے کون توبہ میں معصوم نہیں میرے تبریزی انداز میں مولائے روم نہیں میں مسجود...
  14. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    بہت ہی خوب۔ اللہ ہمیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے لاے ہوے نظام حیات کا نفاذ کرنے کی توفیق دے اور مسلمانوں کو اتحاد واتفاق نصیب کرے اور اس دنیا کو امن کا گہوارہ بناے ۔ امین اسلامی جمہوریہ پاکستان زندہ باد افک افق تحذیب تہذیب جلوگہِ طور جلوہ گہِ طور قردار...
  15. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    بڑا گھمنڈ ، تفاخر ، غرور اور تمکین یہ لے پہنچا کہاں سجدہ گاہ میں تو جبیںلباس عطر میں ڈوبا ہوا ہے فکر میں دل زباں پہ نامِ خدا سرخ چہرہ چیں بہ چیںعصائے موسی لئے ہاتھ میں پھرے ہے کہاں فرعونِ وقت بتاو اسے یہ ہے مسکیںکہ قہقہوں کی بلندی ہی اس کی پستی ہے فغانِ نیم شبی مانگتا ہے یہ بے دیں نظام نو...
  16. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    آرزو اتنی ہے جانِ آرزو آرزو اتنی ہے جانِ آرزو جستجو و جستجو و جستجو ضبط غم سے تھی ہماری آبرو اشک رک جائے ٹپکتا ہے لہو ھم کو ذوق دید لے آیا کہاں آئینہ ہم، ہم نظر ہم روبرو خاموشی ہے گوش بر آواز کیوں بام و در میں ہورہی ہے گفتگو منبرِ تلقین پر رندِ خراب چڑھ گیا ہے ہاتھ میں لیکر سبو بند...
  17. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    بے نام داستان ہے ارمانِ زندگی بے نام داستان ہے ارمانِ زندگی گرتا ہوا مکان ہے احسانِ اندگی دل پر تری جفا کے سوا اور بھی ہیں داغ تاروں کا اک جہاں ہے دامانِ زندگی کیا جانیں کس خیال میں ہم آگئے ہیں کہاں تکفیر کا گماں ہے ایمانِ زندگی رو رو کے آج کاٹ رہے ہیں شب فراق گردانِ الامان ہے...
  18. الف نظامی

    کلامِ واصف علی واصف

    مزدور کا لیڈر بھی ہو مزدور تو ہے بات مزدور کی قسمت میں کب کاروں کی بارات ہر شب جو کلبوں میں ہوں بدمست مئے ناب کیا جانیں کہ مزدور نے کاٹی ہے کہاں رات یہ کرتے ہیں توہین غریبی کی ہماری! قارون کے چیلوں نے کہاں بخشی مساوات انسان کو پیدا کیا اس خالق کل نے پیدا کیے جس ذات نے ارض و سمٰوات وہ چاہے کرے...
Top