نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر تضمینات بر کلام حضرت رضا بریلوی - سید نصیر الدین نصیر

    سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی تیرگی میں اجالا ہمارا نبی روشنی کا حوالا ہمارا نبی غیب داں ، کملی والا ہمارا نبی سب سے اولی و اعلی ہمارا نبی سب سے بالا و والا ہمارا نبی بحر غم میں کنارا ہمارا نبی چشم عالم کا تارا ہمارا نبی آمنہ کا دُلارا ہمارا نبی اپنے مولی کا پیارا ہمارا نبی دونوں عالم کادولہا...
  2. الف نظامی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    جی دوست آپ صحیح سمجھے ہیں اسی طرح اردو ھ سے عربی ہ ، اردو ک سے عربی ک وغیرہ میں تبدیلی۔ ایک اور بات سامنے آئی وہ یہ کہ جب میں نے translate.google.com سے مندرجہ ذیل متن جو کہ اردو یونیکوڈ قدروں میں لکھا ہوا ہے کا عربی سے انگریزی میں ترجمہ کیا “صرفت العمر فی لھو و لعب فاھا ثم آھا ثم آھا“...
  3. الف نظامی

    ٹپس اور ٹرکس م س ورڈ میں hex

    م س ورڈ میں کسی حروف کو لکھ کر alt+x دبایا جائے تو وہ حرف کی اپنی hex قدر سے تبدیل ہوجاتا ہے اور اگر hex قدر لکھی جائے تو وہ متعلقہ حرف میں تبدیل ہوجاتا ہے۔ مثلا اگر آپ ب لکھ کر alt+x دبائیں گے تو ب کی جگہ 0627 لکھا جائے گا جو ب کی یونیکوڈ قدر hex کی صورت میں ہے۔ اسی طرح اگر 062C لکھ کر...
  4. الف نظامی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    پیغام کو مزید واضح کردیا گیا ہے اور پروگرام بھی تازہ ترین (اپ ڈیٹ) کر دیا گیا ہے۔
  5. الف نظامی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    اردو سے عربی میں تبدیلی http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=80030#80030
  6. الف نظامی

    حرفی قدر مبّدل (convertor)

    اردو اور عربی کے حروف کی یونیکوڈ قدریں تھوڑی سی مختلف ہیں اور اکثر یہ ضرورت پڑتی ہے کہ: عربی یونیکوڈ قدروں میں لکھی ہوئی قرآنی آیات کو اردو کی یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا مقصود ہوتا ہے یا اردو یونیکوڈ قدروں میں لکھی ہوئی قرآنی آیات کو عربی کی یونیکوڈ قدروں میں تبدیل کرنا مقصود ہوتا ہے۔ اس...
  7. الف نظامی

    تفیہم القرآن۔۔ استفسار اور مشورے

    کیا ایسے نہیں ہوسکتا کہ فانڈ اینڈ ری پلیس سے اردو حروف کو عربی میں کردیا جائے۔ اگر آپ مجھے ان حروف کی فہرست دے دیں جو عربی میں کرنے ہیں تو میں پروگرام بنا دیتا ہوں۔
  8. الف نظامی

    اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ فیصل آباد کے ایک بزرگ ابوانیس محمد برکت علی لدھیانوی رحمۃ اللہ علیہ نے حضور نبی اکرم کے 1400 اسمائے مبارک لکھے ہیں۔ ان کی کتاب کا نام مجھے یاد نہیں۔
  9. الف نظامی

    اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

    http://www.research.com.pk/home/fmri/books/ur/asmaa/index.minhaj?id=0 پر لکھے ہوئے اسمائے مصطفے الکریم میں سے جس اسم مبارک پر کلک کریں گے اس کی تفصیل سامنے آجائے گی۔
  10. الف نظامی

    اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

    حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا یہ اسم مبارک سابقہ آسمانی کتب میں مذکور ہے اسے فارقلیط بھی کہا جاتا ہے۔ ثعلب کا کہنا ہے کہ حق و باطل میں خط امتیاز کھینچ دینے والے کو بارقلیط کہتے ہیں۔ یوحنا کی انجیل کے مطابق روح الحق اکثر اہل انجیل کے نزدیک اس کا معنٰی خلاصی دلوانے والا...
  11. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    ہوائے غم چلی ہے اور میں ہوں یارسول اللہ اجل سر پر کھڑی ہے اور میں ہوں یارسول اللہ مرے ہونٹوں کو چھو کر لوٹ آتے ہیں خنک بادل ازل کی تشنگی ہے اور میں ہوں یارسول اللہ میں مجرم ہی سہی اذنِ سفر تو دیجیے مجھ کو مری درماندگی ہے اور میں ہوں یارسول اللہ کسی جگنو کو بھی تحویل میں میں لینا نہیں ممکن...
  12. الف نظامی

    اسمائے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وسلم

    لقد جآءکم رسول من انفسکم عزیز علیہ ما عنتم حریص علیکم بالمومنین روف الرحیم۔ (سورہ توبہ آیت 128) بیشک تشریف لایا ہے تمہارے پاس ایک برگزیدہ رسول تم میں سے ، گراں گزرتا ہے اس پر تمہارا مشقت میں پڑنا ، بہت ہی خواہش مند ہے تمہاری بھلائی کا ، مومنوں کے ساتھ بڑی مہربانی فرمانے والا ، بہت رحم...
  13. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    جس جگہ احمد مختار کا نام آتا ہے وہیں جبریلِ امیں لے کے سلام آتا ہے عشق خواجہ میں اک ایسا بھی مقام آتا ہے دل دھڑکتا ہے تو رحمت کا پیام آتا ہے دلِ بیتاب ! ٹھہر اے دل بیتاب ! ٹھہر باادب باش کہ طیبہ کا مقام آتا ہے دیکھیے رحمتِ کونین نوازیں کیسے بن کے محتاجِ کرم شوقِ تمام آتا ہے روح دھل جاتی...
  14. الف نظامی

    پسندیدہ نعت

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے غم کے بارے میں نہیں جان سکھے ہم کیا ہےآپ کے لطف و کرم سے ہے سلامت ایماں ایک محشر ہے کہ جو چاروں طرف برپا ہے دستگیری اسے کہتے ہیں کسی موڑ پہ بھی امتی کو نہیں اندیشہ کہ وہ تنہا ہے کیوں نہ ہو آپ کی رحمت پہ گنہگار کو ناز اس کے بارے میں یہ ارشاد کہ وہ اپنا...
  15. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم سیاہ عمامہ زیب سراقدس فرماتے تھے جس میں شملہ بھی ہوتا تھا ، رومی جبہ زیبِ تن فرمایا اور سیاہ بالوں والی کملی بھی استمعال فرمائی۔ سفید لباس بہت پسند تھا ۔ سرخ و سیاہ اور سبز لباس بھی زیبِ تن فرمایا۔ کرتا بہت مرغوب تھا ۔ تہبند بھی بہت پسند تھا ، جو نصف پنڈلی...
  16. الف نظامی

    ہلال سیرت النبی نمبر

    ابروے مبارک لمبی لمبی اور انتہائی خوبصورت کمان کی طرح خمیدہ یا ہلالینِ عیدین ، مژگان مبارک بڑی بڑی ۔ آں تیغ ابرو واں تیرِ مژگاں آمادہ ہر یک بر قتل عامے (جگر) بینی مبارک نہایت اونچی اور دیکھنے والں کو تو بہت ہی اونچی معلوم ہوتی ہے اونچی بینی کی رفعت پہ لاکھوں...
  17. الف نظامی

    امن ایمان

    خوش آمدید
  18. الف نظامی

    مضحکہ ب‌ب

    بہت خوب!
  19. الف نظامی

    میری کتاب کی پروف ریڈینگ کرنے کا کام جویریہ نے قبول کرلیا ہے

    پروف ریڈنگ کا اردو ترجمہ “پروف خوانی“ کیسا ہے
Top