شاکر القادری آپ نے بالکل صحیح لکھا کہ یہ دن خوشی منانے کے علاوہ مادر وطن سے تجدید عہد کا دن ہے کہ ہم اس وطن کی خوشحالی ، ترقی اور معاشرتی انصاف کے لیے اپنی تمام توانائیاں بروے کار لائیں گے اور اس ملک کو ایسا بنانے کے لیے (جیسا کہ قائد اعظم اور علامہ اقبال کا خواب تھا)نہ صرف خود کام کریں گے بلکہ...