نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    ہاں اور ہم محفل والے ایک اہم رکن سے محروم نہ ہو جائیں۔
  2. الف نظامی

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد صاحب یہ تو جانے والوں کو کہہ رہا ہوں جن کے قدموں‌کے نشاں باقی ہوتے ہیں ۔
  3. الف نظامی

    Internet Explorer Browser میں ایرر

    خوش رہو جہاں رہو ، کریکروں کے خرچے پر :lol:
  4. الف نظامی

    ایک سوال ‘‘پوری‘‘ کے بارے میں جو حلوے کے ساتھ ہوتی ہے

    فی الحال تو کوئی خاتون موجود نہیں ہیں محفل پر، انتظار فرمائیے جلد ہی آپکو اس کے بنانے کا نسخہ مل جائے گا۔
  5. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    میرا بھی تو ہے۔ بلکہ ہر پاکستانی کا!
  6. الف نظامی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ
  7. الف نظامی

    اب کس کو جانا ہے

    اللہ حافظ میں فی الحال یہیں ہوں۔
  8. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    بہت خوب مفتوں علوی اور پاکستانی آپ نے تو آڈیو کی دھوم مچا دی ہے۔ دوست آپ کے دستخطوں میں پاکستانی جھنڈا بہت جچ رہا ہے۔
  9. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    فی الحال جھولنے پڑی تھی گھر میں جو لکھ دی، کچھ اور ملیں تو لکھوں گا۔
  10. الف نظامی

    اب کس کو آنا ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ ہن فیر کوئی وی۔
  11. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    آپ کب سے قصور میں رہنے لگے۔ دھاگہ شروع کرنا ہی تو اہم ہے، ورنہ کسی کو خیال ہی نہیں تھا۔ محب ، دوست ،ظفری ، پاکستانی اور قیصرانی ہم سب نے مل کر ہے آزادی کی دھوم مچانی
  12. الف نظامی

    پاک نستعلیق کے ایک مکمل نمونہ

    یہ بہت اہم بات ہے۔ ویسے کیا آپ کے نستعلیق ٹائپ کی ٹیکنالوجی کے بارے میں کچھ جانتے ہیں تو ضرور بتائیے ، ہوسکتا ہے کہ اس سے بہتر نستعلیق فانٹ کی تیاری کے سلسلہ میں کوئی پیش رفت ہوجائے۔
  13. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے بحر وبر تمہارے ہیں کہکشاں کے یہ جالے رھگذر تمہارے ہیں یہ وطن تمہارا ہے تم ہو پاسباں اس کے اس زمیں کی مٹی میں خون ہے شہیدوں...
  14. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    اے ارض حسیں زندہ و پائندہ رہے تو ہم لوگ یہی ایک دعا مانگ رہے ہیں ہم تیری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں ہر دل کی تمنا ہے کہ انصاف ہو زندہ فاروقِ وفا کیش کے اوصاف ہوں زندہ پھر سینوں میں جذبہ اسلاف ہو زندہ ہم لوگ یہی دعا مانگ رہے ہیں ہم تیری حفاظت کے لیے جاگ رہے ہیں یارب دل مسلم سے کدورت کو مٹا...
  15. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ اتنے بڑے جیون ساگر میں ساحل اترا بیچ بھنور دیا اک نیا امکان دیا تو نے پاکستان دیا ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ اتنے بڑے جیون ساگر میں تو نے پاکستان دیا ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ اتنی مشکل راہ گذر میں...
  16. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعل یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوے میرے دہکاں پسینوں میں ڈھالے ہوے میرے مزدور اس دور کے کوہکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میری فوجی جواں جراتوں کے نشاں میرے اہل قلم عظمتوں کی زباں میرے محنت کشوں کے...
  17. الف نظامی

    جشنِ آزادی

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے اس کی بنیادوں میں تیرا لہو میرا لہو اس سے تیری آبرو اس سے میری آبرو اس سے ترا نام ہے اس سے میری پہچان ہے اس پہ دل قربان اس پہ جان بھی قربان ہے اک دیار نور و نکہت وادی مہران ہے نور آنکھوں کا میری خاک بلوچستان ہے...
Top