اے اللہ درود پہنچا (جیسے کہ تیری شان کے لائق ہے) ہمارے آقا و مولٰی حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر جو سراپا نور ہیں ، جن کا نامِ نامی اسم گرامی تعریفوں کا مخزن ہے ، جن کی کوئی مثل نہیں ، جو سر وحدت کے امیں ہیں ، جن کو کتاب و حکمت عطا کی گئی ، جو سید اولین و آخرین ہیں ، امام الانبیاء ہیں ،...