نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد۔ اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد بقدر حسنہ و جمالہ و کمالہ و بارک وسلم۔
  2. الف نظامی

    معصوم باتیں

    تو تم پر کیا پابندی ہے ، تم بھی رکھ لو عنوان “بد تمیزیات“ کے نام سے۔
  3. الف نظامی

    عربی صوتی کلیدی تختہ؟

    نبیل آپ ونڈوز کے عربی تختہ کی میپنگ استمعال کرلیں۔
  4. الف نظامی

    سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

    اور قولِ قیصرانی کے مطابق معصوم ٹھہرے :lol:
  5. الف نظامی

    مزاح

    نہیں کوئی کمی نہیں، کاپی کرلیں سارا مواد :lol:
  6. الف نظامی

    Oliver_Twist

    اسی نام سے ، لیکن اسے اردو(عربی) رسم الخط میں‌ لکھا گیا تھا شاید۔
  7. الف نظامی

    کیا یہ انصاف ہے؟؟؟

    کیوں، ملکی آزاد پالیساں بالعموم اور آزاد خارجہ پالیسی بالخصوص ہونا اور اس کی بات کرنا بھی ایک جہاد ہے۔ اور دوسری بات نبیل آپ کشمیر کےحریت پسندوں کو دہشت گرد نہیں کہہ سکتے ، آزادی کے لیے جدوجہد کرنا دہشت گردی نہیں۔
  8. الف نظامی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    اور جو خون امریکہ کے منہ پر لگا ہوا ہے اس کا تذکرہ بھی کریں اور علاج بھی بتائیں ۔
  9. الف نظامی

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    پاک ڈیٹا والوں کا فانٹ http://www.pakdata.com/
  10. الف نظامی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    کیوں برے ہیں وہ اور کیوں انہیں امریکہ مارتا ہے اس کی کیا وجہ ہے ، اس پر بھی غور ہو۔ میری رائے یہ ہے ایک انتہا پسندی کا ردعمل دوسری انتہا پسندی ہوتا ہے۔ امریکی سامراج انتہا پسندی نہ کرتا تو آج یہ صورتحال نہ ہوتا۔ تصویر کے دونوں رخوں کو دیکھنے کی عادت ڈالیے۔
  11. الف نظامی

    پاکستان میں 4 روز میں 3 خود کش حملے

    نبیل ویسے یہ سی آئی اے اور موساد سے آپ کی بڑی ہمدردی ہے۔ نظر نہ لگ جائے کہیں اس ہمدردی کو ۔
  12. الف نظامی

    معصوم باتیں

    تو لگانے دو نہ اندازے تم نے بچوں کے اندازے لگانے پر پابندی کا ارادہ تو نہیں کرلیا کیا؟
  13. الف نظامی

    بریکنگ نیوز !

    اس میں کیا شک ہے۔ آپ ان کی خدمات حاصل کریں ہمیں کیوں تنگ کرتے ہیں :lol:
  14. الف نظامی

    معصوم باتیں

    بچوں کو نہیں بتاتے یہ باتیں۔
  15. الف نظامی

    Oliver_Twist

    Oliver_Twist کا اردو ترجمہ بچپن میں “نونہال“ رسالہ میں پڑھا تھا مگر حوادث زمانہ کی وجہ سے وہ شمارہ میرے پاس نہیں رہا۔ کسی کے پاس ہے تو سکین کرکے عطا فرمائیں یا برقیا کر لائبرئیری میں لاد دیں۔ عین نوازش ہوگی۔
  16. الف نظامی

    معصوم باتیں

    اور میں تو ہوں ہی مسوم!
  17. الف نظامی

    معصوم باتیں

    یہ مسوم باتوں میں لڑکیاں کہاں سے گھس آئیں ۔
  18. الف نظامی

    مبارکباد میں بھی مشاق بن گیا

    اللہ سب سے راضی ہو۔ مبروک یا اخی۔
  19. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد و بارک وسلم۔
Top