اچھا جی، ایسا ظلم کس نے کیا ہے؟
تسلیم۔
بہت شکریہ۔ اس کو کہتے ہیں آزادی رائے۔ لکھو بھئی جہادیوں اپنے افکار ، لیکن ذرا طریقے اور سلیقے سے، کہ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو!
یہ کس پر الزام ہے۔
۔۔۔۔۔
اور اس سچ کو سن کر آپکا منہ کڑوا ہوگیا اور منہ کا ذائقہ بدلتے ہوئے اور آئنیہ کو منہ چڑاتے ہوئے (در فٹے منہ کہتے ہوئے) فورا یہ مزاحیہ دھاگہ کھول لیا۔۔۔۔