قیصرانی میرے اٹھائے گئے نکات کا تم نے سرئے جواب ہی نہیں دیا اور بحث برائے بحث کر رہے ہو۔ اور بھائی تم کن خیالوں میں گم ہو جاکر مقفل شدہ دھاگے کا مطالعہ کرو زکریا والی بات بھی سمجھ آجائے گی۔
بور نہ کرو!
مجھے اس سے کوئی سروکار نہیں کہ جذباتیت تھی یا نہیں اور اگر تھی تو اس کا لیول کیا تھا مجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ جب اس سے زیادہ گرم تھریڈ مقفل نہیں ہوتے تو یہ کیوں ہوا اور دوسری بات زکریا صاحب کو حریت پسند ہی دہشت گرد نظر آتے ہیں کیا کشمیری کا آزادی کے لیے آواز اٹھانا اس کی انسان دوستی کو متاثر...
سزائے موت کے مجرم کو بجلی کی کرسی پر بٹھا کر سزائے موت دی جا رہی تھی بجلی کا بٹن دبانے والے نے آخری وقت مجرم سے پوچھا ”تمھاری آخری خواہش کیا ہے؟“۔ مجرم نے جواب دیا:”میرا ہاتھ پکڑ لو“۔
مزاح اردو پوائنٹ پر
مسعود اظہر کو دہشت گرد کس نے کہا ہے؟ کیا وہ کشمیری حریت پسند نہیں۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ کشمیری آزادی چاہتے ہیں۔
میرا کوئی اور تھریڈ کھولنے کا ارادہ نہیں۔ آپ لوگوں کو بولنے کا موقع دیں بلاوجہ تھریڈ مقفل کردینے کا کوئی جواز نہیں ، اگر آپ کو موضوع زیر بحث میں کہیں اختلاف ہے تو اس کا اظہار کیجیے...
اسلامی فن تعمیر اور آرٹ پر مبنی ایک ویب سائٹ سے آپ کو متعارف کروا رہا ہوں، امید ہے پسند آئے گی۔
یہاں پر موجود چند مضامین :
قالین بافی
جیومیٹریکل نمونے
فن خطاطی
میٹل ورک
ظروف سازی
ٹیکسٹائل
اور ہاں چند خطوط(فانٹ) بھی موجود ہیں
خطوط(فانٹ)
قیصرانی تمہارے سوالات کا “متنازعہ تھریڈ“ سے کیا تعلق ہے؟
ویسے قادیانیت جیسے متنازعہ تھریڈ کو تو کبھی مقفل نہیں کیا گیا اور جہاں کشمیری حریت پسندوں کی بات ہو وہ تھریڈ فورا مقفل۔ یہ اظہار رائے کی آزادی کیا ہے؟ اور کیا یہ فورم کی پالیسی میں لکھا ہوا ہے کہ یہاں حریت پسندوں کے خیالات پر پابندی ہے؟