نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    معصوم باتیں

    بہت خوب، یہ چھکا لگایا نا
  2. الف نظامی

    معصوم باتیں

    ہور چوپو :lol:
  3. الف نظامی

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ایک اور چھکا اور شاہد آفریدی کی آنکھ کھل گئی :lol:
  4. الف نظامی

    معصوم باتیں

    بونگیاں بونگی ہوتی ہیں ان میں معیاری اور فضول کی کوئی تخصیص نہیں
  5. الف نظامی

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    “اوے“ بدتمیز تمہیں منع کیا ہے کہ ہر دھاگے میں دم نہ اڑایا کرو اب دھاگے پر آوٹ نہ ہو رہے ہو۔
  6. الف نظامی

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    بیدم کو پتہ ہے کہ ظفر کس سے مخاظب ہے۔ :lol:
  7. الف نظامی

    معصوم باتیں

    میں آپ کے دم اور سینگھ کے بارے میں ان کا ردعمل پوچھ رہا ہوں معروضی حالات و واقعات میں۔
  8. الف نظامی

    معصوم باتیں

    قبلہ بدتمیز سینگھ دم داری کیوں نہ لگے ہاتھوں آپ کی دم کے خدو خال کا تذکرہ ہوجائے یہ بتائیں کہ کی دم کون سی ہے۔ شیر والی ، گیڈر والی یا بندر والی اور معروضی صورتحال میں شیر ، گیڈر اور بندر کا آپ کی دم اور سینگھ کے اشتراک پر کیا ردعمل ہے؟
  9. الف نظامی

    معصوم باتیں

    بیدم کو کو بے دُم ہونے کا سارٹی فیکیٹ آپ دے چکے اور بادم ہونے کا اعلان کردیا۔ لہذا دم وی تہاڈی تے سنگھ وی تھاڈے :lol: قبلہ بدتمیز سینگھ دم داری، ملے تینوں جنگل دی سرداری
  10. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد و علی اٰل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی اٰل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد بقدر حسنہ و جمالہ و کمالہ و بارک وسلم۔
  11. الف نظامی

    معصوم باتیں

    :lol: :lol:
  12. الف نظامی

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    کیا ان کی کتاب کا نام اردو میں ہے یا یہ عنوان کا ترجمہ ہے؟
  13. الف نظامی

    مبارکباد ظفر احمد مشاق کے عہدے پر

    ہر دھاگے کو “مسوم گاہ“ نہ بنائیں۔
  14. الف نظامی

    سب نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا

    بالکل صحیح ، پیارے بھائی۔
  15. الف نظامی

    معصوم باتیں

    ہم بھی تمہیں اجازت دیتے ہیں کہ اپنی دم دبا کر کچن سے ہو آو :lol:
  16. الف نظامی

    معصوم باتیں

    ہم بھی تمہیں دم دبا کر کچن جانے کی اجازت مرحمت فرماتے ہیں :lol:
  17. الف نظامی

    معصوم باتیں

    لو موصوف خود ہی احمق ہونے کا ثبوت دے دیا :lol: دم کو سنبھال کر رکھنا کہیں چڑیا گھر والے پکڑ کر لے جائیں۔
  18. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد و بارک وسلم۔ اللھم صلی علی محمد و علی اٰل محمد بقدر حسنہ و جمالہ و کمالہ و بارک وسلم۔
  19. الف نظامی

    معصوم باتیں

    لیکن تم نے تو اپنے با دُم ہونے ذرا دیر نہیں لگائی :lol:
Top