اچھی بات ہے، اگر کسی شکل میں لکھا ہوا ہے“مینڈک“ تو آپ نے اسے متن کی شکل میں لکھنا ہے اور اسی طرح ایک تمام اشکال کے متن کی ترتیب وار لسٹ بنانی ہے۔
شکل پہچاننے والا اطلاقیہ جو شکل پہچانے،اسی کا متعلقہ متن (اس لسٹ کا استمعال کرتے ہوئے) آوٹ پٹ کردے۔
بنایا جا بھی سکتا ہے ، باقی لوگ کیا کہتے ہیں؟...