ویلینٹائن ڈے کے خلاف شیوسینا نے ممبی میں توڑ پھوڑ کی اور ویلنٹائن ڈے کے کارڈ جلا دیے۔
ان کے خیال میں ویلینٹائن ڈے بھارت کی ثقافتی روایات کے خلاف ہے۔
شیوسینا کی توڑ پھوڑ
کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آو سچ بولیں
نہ ہو بلا سے خریدار ، آو سچ بولیں
سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر
یہی ہے موقع اظہار ، آو سچ بولیں
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا
بنامِ عظمت کردار ، آو سچ بولیں
سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے
پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں
تمام شہر میں ایک بھی نہیں منصور...