نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    میر عماد الحسن قزوینی

    جی ہاں عارف کریم:)
  2. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    جمہور چینل کسی ضابطہ اخلاق پر عمل نہیں کرتے نہ ہی ان کو معاشرہ کا خیال ہے۔ ان کا پہلا اور آخری مقصد پیسہ کمانا ہے ، خواہ جس طرح مرضی کمایا جائے۔ لیکن اس بے تکی منطق کا کیا جواب کہ چینل والے غلط چیزیں دکھا رہے ہیں تو ناظرین کی غلطی ہے ۔ چینل والوں کو کسی ضابطہ اخلاق کے تابع ہونا چاہیے نہ یہ...
  3. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    چینل جو دکھاتا ہے لوگوں کو مجبورا دیکھنا پڑتا ہے۔ لوگوں کی پسند و ناپسند کا کہاں خیال ان کو/
  4. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    نہیں ، بلکہ اپنے چینل پر چلا کر دیکھنے پر مجبور کرتے رہے۔ ویسے ہماری فلموں کا معیار تو سب کو معلوم ہے ، کہانی کار سے لیکر ہدایت کار و پیش کار تک سب کے اعصاب پر محبت و عشق کا بھوت سوار ہے تاکہ ایک طرف پیسہ چھاپا جائے تو دوسری طرف قوم میں مزید جنسی آوارگی پھیلائی جاسکے۔
  5. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    پاکستان میں نظری عیاشی (فحاشی) کا کاروبار ہوسکتا ہے؟ اسلامی قانون اور اسی پر مبنی آئین پاکستان تو یہ نہیں کہتا۔ عوام ان ذرائع ابلاغ سے متاثرہ فریق ہیں ، ذرائع ابلاغ کے خلاف مقدمات میں عوامی رائے بھی لی جائے ۔ اور ذرائع ابلاغ کو عوامی مزاج اور معاشرہ کو مدنظر رکھ کر پروگرام ترتیب دینا ہوں گے...
  6. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد صاحب المقام المحمود۔
  7. الف نظامی

    ذرا سوچیے

    نام نہاد جمہوریت کی نام لیوا جماعتوں کے اندر خود اتنی آمریت ہے!
  8. الف نظامی

    ایران نستعلیق

    صحیح مشاہدہ کیا، اصل میں یہ خط فارسی کے لیے ہے۔ اردو کے جن حروف کی گلائفز نہیں وہ ہیں: ے ، ہ ، ٹ وغیرہ
  9. الف نظامی

    ایران نستعلیق

    ایک نستعلیق خط ملا ہے۔ ڈاون لوڈ ربط
  10. الف نظامی

    سید انور حسین نفیس رقم

    سید انور حسین نفیس الحسینی (نفیس رقم) المعروف بہ سید نفیس شاہ صاحب اس عہد میں پاکستان کے بزرگ ترین خطاط ہیں۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو دراز تک پہنچتا ہے۔ شاہ صاحب کے والد گرامی سید محمد اشرف علی سید القلم اور آپ کے سسر حکیم سید نیک عالم ماہر خطاط گذرے ہیں۔ ان دونوں بزرگوں کا...
  11. الف نظامی

    میر عماد الحسن قزوینی

    عماد الحسن اور عماد الحسینی مشہور تھے۔ نسبا سید ، مذہبا اہل سنت والجماعت تھے۔ قزوین میں پیدا ہوئے۔ علوم متداولہ سے فارغ ہوکر خوشنویسی کی طرف متوجہ ہوئے۔ اول عیسی رنگ نگار سے اصلاح لی جو مقامی خوش نویس تھے۔ پھر مالک دیلمی کی خدمت میں حاضر ہوکر استفادہ کیا۔ کچھ دن بعد مالک نے اندازہ کیا کہ شاگرد...
  12. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علے محمد صاحب المقام المحمود
  13. الف نظامی

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    شکر ہے آپ کو بھی کرلپ کا کوئی خط پسند آیا:)
  14. الف نظامی

    قبروں پر قرآنی آیات کیوں کندہ کروائی جاتی ہیں

    کیا سعودی عرب کے قبرستانوں میں بھی جانور پھرتے ہیں یا نالیوں کا گندہ پانی آجاتا ہے؟
  15. الف نظامی

    جمیل الدین عالی کی نئی کتاب

    اردو نیوز سے اقتباس: ممتاز دانشور صاحب طرز شاعر ڈاکٹر جمیل الدین عالی کا طویل مکالماتی نظمیہ ”انسان“ شائع ہوگیا ہے۔ 7ہزار 8سو مصرعوں پر مشتمل طویل نظمیہ 550 صفحات پر محیط ہے جسے جمیل الدین عالی 55سال سے لکھ رہے تھے۔ مقدمہ ڈاکٹر فرمان فتح پوری، ڈاکٹر گوپی چند نارنگ، پروفیسر سحر انصاری، پروفیسر...
  16. الف نظامی

    جمیل الدین عالی کی نئی کتاب

    بہت خوب! یہ نظم دیکھنے کے لائق ہوگی۔ روزنامہ جنگ کے کالم نگاروں میں عالی جی کا کالم بہت شوق سے پڑھتا ہوں ۔
  17. الف نظامی

    طب نبوی از علامہ رازی

    یہ حکیم خالد صاحب ہی بہتر بتا پائیں۔
  18. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علے محمد صاحب المقام المحمود
  19. الف نظامی

    جملہ کی انسٹالیشن کے بعد فونٹ پرابلم

    لینگ فائل میں انکوڈنگ iso کے بجائے utf-8 کرکے دیکھیں اور ڈیٹابیس کی کولیشن utf8 ہونی چاہیے اگر نہیں ہے تو اسے تبدیل کردیں۔
Top