نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    ماشا اللہ آپ لکھنے میں بہت تیز ہیں۔ آج لغت اطلاقیہ کے لیے لغت کا جائزہ لیا تو سب سے زیادہ اندارج آپ کا ہی تھا۔ بہت خوب!
  2. الف نظامی

    کون ھے جو محفل میں آیا (13)

    السلام علیکم۔ کیسے مزاج ہیں شمشاد صاحب۔
  3. الف نظامی

    نفیس نستعلیق فونٹ غائب ہو گیا ہے؟؟

    فانٹ کی رفتار معلوم کرنے کا کوئی پیمانہ ہےِ؟
  4. الف نظامی

    ’ لغتِ مجتہدی ‘

    اس بارے میں روزنامہ جنگ ، سنڈے میگزین میں بھی ایک مضمون چھپا تھا۔ بہت خوب!
  5. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    لغت اطلاقیہ پر کام تکمیل کے مراحل میں ہے۔ عنقریب افتتاح ہوگا۔
  6. الف نظامی

    تاسف صحت کے لیے دعا کی اشہد ضرورت ۔

    شمیل قریشی ، اللہ آپ کو صحت کاملہ سے نوازے۔
  7. الف نظامی

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    ساغر ، یہاں پینٹ ڈاٹ نیٹ کے استمعال سے متعلقہ معلومات موجود ہیں۔
  8. الف نظامی

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    ادارہ تحقیقات اردو (کرلپ) کی ویب سائٹ سے: Open Source Software Urdu Localization: Urdu Localization Terminology Glossary released. 29/11/2007 www.crulp.org
  9. الف نظامی

    داغ خاطر سے یا لحاظ سے میں مان تو گیا - داغ دہلوی

    بہت خوب! امام احمد رضا خان کی ایک نعت کا شعر یاد آگیا۔ جان ودل ہوش و خرد سب تو مدینے پہنچے تم نہیں چلتے رضا سارا تو سامان گیا
  10. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم۔
  11. الف نظامی

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    میرے خیال میں اس تصویر میں کچھ کمی ہے ، مولانا فضل الرحمن اور Lfo کو ماننے والے بھی اس میں ہونے چاہیے تھے۔
  12. الف نظامی

    window file protection نامی ونڈو بار بار آرہی ہے جینا حرام کرکے رکھ دیا ہے فوری مدد

    یہ پیغام عموما اس وقت آتا ہے جب کسی وائرس نے سسٹم فائلز میں کوئی تبدیلی کی ہو۔ یہ ونڈوز کی سی ڈی اس لیے مانگتا ہے تاکہ تبدیل شدہ سسٹم فائل کو اصل فائل سے تبدیل کرئے۔ اگر آپ کو چیک کرنا ہو کہ سسٹم فائل میں تبدیلی ہوئی ہے یا نہیں تو کمانڈ پرامپٹ پر sfc لکھیں۔
  13. الف نظامی

    صبیحہ گوکچن

    اچھا مضمون ہے ، ابوشامل آپ سے ایک سوال ہے کہ کیا کمال اتاترک یہودی تھا؟
  14. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک و سلم
  15. الف نظامی

    پاکستان کے جنگلات

    کوئٹہ آکر اگر آپ نے “زیارت” کی زیارت نہیں کی تو سمجھ لیجیے کہ آپ کوئٹہ آئے ہی نہیں۔ اپنی صحت بخش آب و ہوا اور قدیم ترین صنوبری جنگلات کے باعث ساری دنیا میں مشہور وادی زیارت کوئٹہ سے 133 کلومیٹر شمال میں ، سطح سمندر سے 2449 میٹر کی بلندی پر واقع ہے۔ اللہ تعالی نے پاکستان کو اس فیاضی سے نوازا ہے...
  16. الف نظامی

    پاکستانی آب گاہیں

    انہیں ضرور کچھ کرنا چاہیے۔ اندھا دھند شکار کی وجہ سے کئی نسلیں معدومیت کے خطرے سے دوچار ہیں۔ مرغابیوں کی تعداد اب کتنی ہے؟
  17. الف نظامی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    محب ذرا لغت اطلاقیہ والے دھاگے کا چکر لگا لو۔ مجھے ایک عدد امیج کی ضرورت ہے اطلاقیہ کے لیے۔
  18. الف نظامی

    مولانا جامی اور خطاطی

    کاتباں را ہفت خط باشد بطرز مختلف ثلث و ریحان و محقق نسخ و توقیع و رقاع بعد از آن تعلیق آن خط است کش اہل عجم از خط توقیع استنباط کردند اختراع یعنی خطاطوں کے لکھنے کے لیے سات مختلف رسم الخط ہیں۔ جن میں ثلث ، ریحان ، محقق ، نسخ ، توقیع اور رقاع شامل ہیں۔ اس کے بعد اہل عجم نے خط توقیع سے خط تعلیق...
  19. الف نظامی

    خورشید عالم گوہر قلم

    خورشید عالم گوہر قلم 1956 کو ضلع گوجرانوالا (پاکستان) میں پیدا ہوئے۔سید اسمعیل دہلوی مرحوم سے خطاطی میں مشق لی ، استاذ سید اسمعیل دہلوی کے ذریعے خورشید عالم گوہر قلم کا سلسلہ تلمذ آسمانِ خطاطی کے آفتاب سید محمد امیر رضوی المعروف میر پنجہ کش سے ملتا ہے۔ کچھ عرصہ آپ نے حافظ محمد یوسف سدیدی مرحوم...
Top