اس کا حل یہ ہے کہ ویب بروازر کنٹرول کا مونو متبادل استمعال کیا جائے۔ اب یہ پتہ نہیں ہے کہ یہ موجود ہے یا نہیں ، کیونکہ میں نے مونو کبھی استمعال نہیں کیا۔
اردو کمپیوٹنگ کا مضمون نصاب میں شامل کرنے کے لیے اس کی کورس آوٹ لائن کیا ہوگی؟
پھر اس آوٹ لائن کے مطابق کتاب لکھوائی جائے۔
اس ضمن میں ایچ ای سی اور تمام یونیورسٹیوں کے متعلقہ شعبوں کے سربراہان کو برقی پیغام بھجوایا جائے کہ اردو کمپیوٹنگ کا مضمون نصاب میں شامل کرنے پر غور کیا جائے۔
درد وطن از احمد ندیم قاسمی
ہم سیاست سے محبت کا چلن مانگتے ہیں
شب صحرا سے مگر صبح چمن مانگتے ہیں
وہ جو ابھرا بھی تو بادل میں لپٹ کر ابھرا
اسی بچھڑے ہوئے سورج کی کرن مانگتے ہیں
کچھ نہیں مانگتے ہم لوگ بجز اذن کلام
ہم تو انسان کا بے ساختہ پن مانگتے ہیں
ایسے غنچے بھی تو...
عبدالواحد نادر القلم از خورشید عالم گوہر قلم شائع شدہ ماہنامہ پھول
کچھ لوگوں کو اللہ تعالی مخصوص کاموں کے لیے چن لیتا ہے اور وہ لوگ اللہ تعالی کی اس عطا کی قدر کرتے ہوئے دیوانہ وار اپنے مشن پر لگ جاتے ہیں۔ انہیں کبھی تعریف کی ضرورت پیش نہیں آتی اور نہ ہی کوئی ناقدری ان کی راہ میں روڑے اٹکاتی...
جناب آپ اور تھوڑے سے؟ آپ تو بہت زیادہ ہیں۔
میں سمجھتا ہوں کہ پوری لغت ٹیم کا یہ کارنامہ ہے جس میں آپ اور باقی سب لغت ٹیم کے اراکین شامل ہیں اور یہ سب کی مشترکہ کاوشیں ہیں اور سب شکریہ اور زندہ باد کے مستحق ہیں۔
نبیل اگلے ورژن میں تمہارا اردو ٹیکسٹ باکس کنٹرول جو کہ بہت خوب ہے! ، ڈال دوں گا۔
اندراج کے سلسلہ میرا یہ نکتہ نظر یہ ہے کہ جو انگریزی الفاظ لغت میں موجود نہیں ہے ان کی فہرست کو رضا کاروں میں تقسیم کردیا جائے اور جس طرح پہلے لغت اندراج ہورہا تھا ، جاری رہے۔
جب یہ اندراج مکمل ہوجائے تو...