بھائی آپ کے خیال میں کیا اے آر وائی نیٹ ورک، آج ٹی وی، پی ٹی وی، چینل ون، رنگ ٹی وی، وغیرہ وغیرہ ایسا نہیں کر رہے؟
اس میں کوئی شک نہیں یہ سب ایسا ہی کر رہے ہیں۔ جہاں تک ناظرین کی پسند کے پروگرام نشر کرنے کی بات ہے اس میں مجھے آپ سے اختلاف ہے۔
دراصل یہ چینل ناظرین اپنے مصالحہ پروگراموں کا...