نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ

    جدید دور میں اردو کی دو چشمی ھ اور عربی کی علامت ھ میں باقاعدہ فرق ہے: عربی میں ھ کی علامت کو یونی کوڈ کے کوڈ چارٹ 0600 میں نمبر 0647 تفویض کیا گیا ہے جب کہ اردو میں مستعمل ھ کو 06BE فونٹ سازی کے حوالے سے یہ اقتباس شاید کسی کام کا ہو۔ متعلقہ ربط: حرفی قدر مبّدل (convertor)
  2. الف نظامی

    خطّاط احمد قرہ حصاری

    احمد قرہ حصاری ( ت 9643 ھجری ، 1006 عیسوی)
  3. الف نظامی

    کتاب کا سرورق

    مجلہ حروف عربیہ کا سرورق ]
  4. الف نظامی

    اردو ریاضی کتب

    اسد کافی عرصہ سے لغت پر کام بند ہے۔ آپ کی پوسٹ کے بعد اب دوبارہ کام شروع کر رہا ہوں۔ جلد مطلع کروں گا۔
  5. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    اللہ تعالی آپ کو اور آپ کے ہاتھوں کو صحت مند رکھے۔
  6. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    شکریہ عویدص ، لیکن میں کہاں کا استاد ۔ ہاتھ کو کیا ہوا؟
  7. الف نظامی

    حامد الآمدی کی خطاطی

    عالم اسلام کے عظیم خطاط موسی عزمی المعروف حامد الآمدی کی خطاطی کا شاہکار فن پارہ جس میں متنوع خطوط کا استعمال کیا گیا ہے۔
  8. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    بہت شکریہ عویدص!
  9. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    میرے سسٹم میں Comic Sans MS کا فانٹ ہی ہے۔
  10. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    عطاری سلیس
  11. الف نظامی

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    خطاطی کی مایہ ناز کتب ڈاون لوڈ کیجیے
  12. الف نظامی

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    فن خطاطی سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی تحفہ عالم اسلام کے مایہ ناز خطاطوں کی کتب حاصل کیجیے ڈاون لوڈ ربط
  13. الف نظامی

    ہاشم محمد الخطاط

    خطاطی کے شائقین کے لیے خصوصی تحفہ کراسۃ ہاشم البغدادی
  14. الف نظامی

    خطاطی سیکھنے کی کوئی ویب سائٹ؟؟؟

    ویڈویوز کی شکل میں کچھ مواد تو یہاں بھی ہے:)
  15. الف نظامی

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    اضافیت کا تذکرہ ہو تو سر شاہ سلیمان کا ذکر نہ آئے۔ http://urdunews.net/print.asp?nid=261917 http://search.jang.com.pk/print.asp?nid=261721
  16. الف نظامی

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام۔ اردو محفل پہ خوش آمدید!
  17. الف نظامی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    محمد وارث صاحب ، مطوی اور مکسوف کے بارے میں بھی کچھ ارشاد ہو:)
  18. الف نظامی

    فارسی شاعری فیض احمد فیض کی فارسی نعت مع ترجمہ

    سبحان اللہ! بہت خوب!!! نعت کا ایک اسلوب یہ بھی ہے۔
  19. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    4shared.com سے تلاش کرنے پر ایک عربی نسخ خط Al-Kharashi 58 Naskh ملا۔ عویدص اس میں بھی اردو کے حروف کی سپورٹ ہو تو کیا ہی بات ہے !
  20. الف نظامی

    میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں -- ذہین شاہ تاجی

    بہت شکریہ محمد وارث!
Top