نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    چکا چک تلوار چلی ، خوب جما میدان ، تپا تنور کی مانند!
  2. الف نظامی

    کیا غالب کی شاعری عاشقانہ شاعری ہے؟

    اپنی علمی کم مائیگی کے باعث صنعت اقتباس سے کام لیتے ہوئے چند کلمات کہ تفصیلی بحث صاحبان علم و کمال کا خاصہ ہے۔
  3. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ثانی اثنین اذ ھما فی الغار ۔۔الایۃ میں حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ مراد ہیں
  4. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    ٹوٹے نہ کبھی یہ وحدت کا رشتہ اپنے محمد وارث بھائی ہیں نا!
  5. الف نظامی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    بجا کہا مہوش بہن ، اس کے ساتھ جماعت اسلامی اور اے این پی کو بھی شامل کیجیے کیونکہ وہ بھی پاکستانی ہیں۔ پاکستان میں رہنے والے سب پاکستانیوں کو اتحاد کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ یہاں چند اشعار ضیاء النبی سے لکھنا چاہوں گا ان العیش عیش الاخرۃ فاغفر الانصار و المھاجر زندگی تو آخرت کی زندگی ہے۔ میرے...
  6. الف نظامی

    فونٹ عربی کا ایک نیا فانٹ (عطاری کوفی منقش فانٹ)

    محمد عویدص ، ک اور گ کی آخری اشکال کو ان کی مجرد اشکال isolated یا اکیلی اشکال سے تبدیل کر دیں۔ یہ زیادہ خوبصورت ہے۔
  7. الف نظامی

    اے پناہ جہاں سلام علیک

    اے پناہ جہاں سلام علیک تکیہ بے کساں سلام علیک منزل تو مقام او ادنی گرد راہ کہکشاں سلام علیک اے نسیم سحر ز مور حقیر با سلیماں رساں سلام علیک من فتادہ بخاک کوئے تو ام خذ یدی اے جواں سلام علیک لطف فرما کہ ما شکستہ تریم لطف شایان شاں سلام علیک برہمہ آل پاک و اصحابش فخر ہر دم...
  8. الف نظامی

    دُعا --- جسٹس پیر محمد کرم شاہ الازہری

    و اذا سالک عبادی عنی فانی قریب اجیب دعوۃ الداع اذا دعان فلیستجیبوا لی و لیومنوا بی لعلم یرشدون۔ "الہی جو شان، جو فضل و کمال، جو حسن و جمال جو صوری و معنوی خوبیاں تو نے اپنے حبیبِ مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو عطا فرمائی ہیں ان کا صحیح عرفان اور پہچان بھی نصیب فرما اور ان کو اس طرح سے بیان...
  9. الف نظامی

    فارسی شاعری تنم فرسودہ جاں پارہ ز ہجراں یارسول اللہ (از مولاناجامی مع ترجمہ)

    تنم فرسودہ جاں پارہ زہجراں یارسول اللہ مولانا عبد الرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کا یہ کلام کسی بھائی کے پاس ہو تو ازراہ کرم شئیر کیجیے۔
  10. الف نظامی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    یہاں میں ایک بات کہنا چاہوں گا۔ الطاف حسین نے علامہ شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ سے ملاقات کی اور کہا کہ آپ بھی مہاجر ہیں ہمارے ساتھ مل کر جماعت اسلامی کے خلاف الیکشن میں حصہ لیں۔ شاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا الطاف بھائی ہمیں نتیجہ کا اندازہ ہے لیکن ہم قوم پرست سیاست نہیں کرتے۔
  11. الف نظامی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    توبہ! ان قوم پرست سیاہ ست دانوں کو پھانسی دے دینی چاہیے۔
  12. الف نظامی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    مہوش بہن یہ بھی غور کریں کہ سنی تحریک کے کارکنوں کو قتل کرکے سنی ایم کیو ایم والوں کو کیا ملتا ہے؟
  13. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    بیدل کے کلام میں محو ہوں گے۔
  14. الف نظامی

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے

    ابو انیس برکت علی لدھیانوی کا جذبہ جہاد کشمیر 1962 کا واقعہ ہے آپ نے فرمایا کہ میں نے کشمیر کی جنگ لڑنی ہے ، میری یونیفارم میں صرف پیٹیوں کی کمی ہے۔ جنگ عظیم دوم میں فوجی لوگ نیکر اور پیٹیاں پہنا کرتے تھے ، چناچہ جب کافی تلاش کے بعد آرمی سٹور سے پیٹیاں خرید کر پیش کی گئیں تو بہت خوش ہوئے۔ 1965...
  15. الف نظامی

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے

    جب بھی سپاہیوں سے پیمبر کا پوچھیے خندق کا ذکر کیجیے خیبر کا پوچھیے بدر و احد کے قائدِ لشکر کا پوچھیے یا غزوہ تبوک کے سرور کا پوچھیے ہم کو حنین و مکہ و موتہ بھی یاد ہیں ہم امتی بانی رسم جہاد ہیں رسم جہاد حق کی اقامت کے واسطے کمزور و ناتواں کی حمایت کے واسطے انصاف ، امن اور عدالت کے واسطے خیر...
  16. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
  17. الف نظامی

    عطاری نسخ فانٹ

    شکر ہے اردو نسخ ایشیا ٹائپ سے جان چھوٹی!
  18. الف نظامی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (15)

    واہ کیا بات ہے مدینہ کی!
  19. الف نظامی

    بھارت اگر کشیدگی بڑھاتا رہا تو ایک لاکھ فوج سرحد پر بھیج دینگے، عسکری قیادت

    ڈوب سکتی نہیں طوفان کی طغیانی میں جس کی کشتی ہو محمد کی نگہبانی میں
Top