نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    بھئی بہت خوب!!! کل ہی میں ایک ایسا عربی فانٹ AGA Aladdin Regular دیکھ کر اس میں اردو کی سپورٹ کی خواہش کر رہا تھا۔ بہت شکریہ عویدص
  2. الف نظامی

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    اور میں سمجھا تھا کہ صرف میں ہی اضافیت کو نہیں سمجھ پایا:) "اور کوارک کی کمیت پروٹان اور نیوٹرون کی کمیت کا صرف 95 فیصد ہوتے ہیں تو باقی 95 فیصد کمیت کہاں سے آتی ہے" شاید اس جملے کی تصحیح درکار ہو۔
  3. الف نظامی

    میرے ابو کی خطاطی

    میرے خیال میں فن کو سیکھنے کے لیے شوق اور ماہر استاد کی راہنمائی کافی ہے۔
  4. الف نظامی

    ان پیچ ثلث فانٹ

    وولٹ پر میں نے کام نہیں کیا البتہ اس ضمن میں اوپن ٹائپ کا GSUB جدول استعمال ہوتا ہے۔ جس کی مدد سے ہم مختلف context میں استعمال کرنے کے لیے مختلف گلائفز بتا سکتے ہیں۔
  5. الف نظامی

    میرے ابو کی خطاطی

    سبحان اللہ۔ بہت عمدہ!!!
  6. الف نظامی

    ان پیچ ثلث فانٹ

    اوپن ٹائپ فونٹ میں ایک حرف کی کئی اشکال ڈالی جاسکتی ہیں جیسا کہ نفیس نستعلیق میں ہے۔ ترسیمہ جات یا لگیچر پر مبنی فانٹ کا خیال بھی عمدہ ہے۔
  7. الف نظامی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کی بحر اور رباعی کی بحر لا حول و لا قوۃ الا باللہ

    نظامی گنجوی نے اس بحر میں دس ہزار اشعار کہے ہیں!
  8. الف نظامی

    کوفی خطاطی

    مزید دیکھیے
  9. الف نظامی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -7

    اللھم صلی علی محمد صاحب المقام المحمود
  10. الف نظامی

    ان پیچ ثلث فانٹ

    Improving Computer Generated Thuluth عطاری ثلث میں ی اور ے کی شکل شاید مناسب نہیں ہے۔
  11. الف نظامی

    تجرباتِ نسخ

    نسخ خطاطی کے اصول کے مطابق تمام حروف ایک ہی بیس لائن پر ہوتے ہیں۔ اس تصویر میں نسخ فونٹ سازی کے چند تجربات ملاحظہ ہوں جس میں بیس لائن سے کہیں کہیں انحراف کرتے ہوئے خوبصورتی پیدا کی گئی ہے۔ اردو نسخ فانٹ سازوں کو بھی اس طرز پر سوچنا چاہیے:) بحوالہ: عربی خطاطی کی تاریخ
  12. الف نظامی

    شاباش ! خوبصورت فانٹ سازی!

    شاباش ! خوبصورت فانٹ سازی!
  13. الف نظامی

    نظام الدائرہ ، نظام النقطہ ، نظام التشبیہ

    نظام الدائرہ نظام النقطہ نظام التشبیہ بحوالہ: عربی گلائف تناسب اور ہدایات
Top