نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    نہیں‌۔ پینگو کا یہ ورژن بھی حرف باز کو ہی استعمال کرتا ہے۔ سورس کوڈ‌ دیکھیے
  2. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    حرف باز ایک علیحدہ پیکج کی صورت میں‌نہیں‌ملے گا کیونکہ یہ پینگو یا کیوٹی کے سورس کوڈ‌کے اندر موجود ہے۔اگر پینگو کا حالیہ ورژن یا کیوٹی انسٹال ہے تو سمجھیں‌کہ حرف باز موجود ہے۔ پینگو کے سورس میں‌حرف باز کا کوڈ: حرف باز کو ٹیسٹ کرنے کے لیے اس پوسٹ کا مطالعہ کیجیے
  3. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    Scribus is in transition to / has been ported to using HarfBuzz directly. متن رینڈرنگ سٹیک میں‌ حرف بازکو لنک کرنے کے لیے دستاویز سازی یا "ڈاکومین ٹیشن" کی ضرورت واقعی موجود ہے، اس ضمن میں‌ فی الحال یہ تھریڈ موجود ہے: حرف باز اے پی آئی ڈیزائن
  4. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    بھائی جان پینگو اور کیوٹی دونوں‌حرف باز کوبطور اوپن ٹائپ لے آوٹ انجن کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ پچھلی پوسٹیں‌ذرا غور سے پڑھ لیں۔ متن رینڈرنگ سٹیک کیا ہے ؟ جب ہم متن رینڈڑنگ سٹیک کی بات کرتے ہیں‌تو ہمارا مطلب مختلف ماڈیولز کا مجموعہ ہوتا ہے جو ایک دوسرے پر انحصار کرتے ہیں۔ یہ ماڈیولز یا...
  5. الف نظامی

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    بمہر آں کہ غیرش نیست موجود بخود آغاز وہم انجام کردند سید مہر علی شاہ رحمۃ‌ اللہ علیہ
  6. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    کیوٹی اور پینگو کے حالیہ ورژن میں‌اوپن ٹائپ لے آوٹ انجن کے طور پر حرف باز استعمال ہو رہا ہے۔ ایسے اطلاقیے جو کیوٹی یا پینگو کے حالیہ ورژن کو استعمال کرتے ہیں‌ان سے حرف باز کی کارکردگی کا پتہ چل سکتا ہے۔ بہداد اسفہبد کے مطابق حرف باز کو ٹیسٹ کرنے کے لیے پینگو 1.25.6 انسٹال کرنا ہوگا۔ حرف باز کو...
  7. الف نظامی

    قومی مورال

    ؟؟‌کوئی حوالہ؟؟
  8. الف نظامی

    قومی مورال

    خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں۔
  9. الف نظامی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Ahmadiyya Movement: British Jewish Connections by Bashir Ahmad M.A. (Fletcher School of Law and Diplomacy) USA]
  10. الف نظامی

    قومی مورال

    نہیں‌وہ تم پیش کردو نا کہ تمہارا کام ہے ۔ ہاہاہاہا
  11. الف نظامی

    قومی مورال

    قومی مورال از فرخ نور جذبہ حُریت ہی قوموں کو بیدار رکھتا ہے، آزادی کی تڑپ ہی دِل میں ولولہ پیدا کئے رکھتی ہے۔ جنگیں جدید ہتھیار سے لیس ہو کر یا تعداد کی کثرت سے نہیں، جذبوں سے جیتی جاتی ہیں۔ ملک کا دفاع ایسے ہی ہوتا ہے، جیسے اپنی بقاء کی جنگ۔ آج جنگ میں ہولناک ہتھیار، الفاظ کا پروپیگنڈہ ہے۔ جس...
  12. الف نظامی

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    اول تو کریم کا بابِ کرم بند ہو ہی نہیں‌سکتا۔ اور بالفرض‌ غالبِ خستہ کے ساتھ ایسا ہو جائے تو یہ کیوں‌نہیں‌کہتا "تو کریم مطلق اور میں‌ فقیر ہوں، اگر تیرے در نہ آوں‌تو یہ بتا کہ کس کے در پر جاوں" محی الدین عبد القادر جیلانی کے ایک فارسی شعر کا مفہوم
  13. الف نظامی

    اردو کا صوتی نظام

    اردو کا صوتی نظام ڈاکٹر محبوب عالم خان ناشر:مقتدرہ قومی زبان مقتدرہ قومی زبان، کابینہ ڈویژن، حکومت پاکستان پطرس بخاری روڈ، ایچ ایٹ فور، اسلام آباد فون [فون نمبر محذوف] فیکس [فون نمبر محذوف] [ای میل پتہ محذوف]
  14. الف نظامی

    نیو نیشنل اینتھم

    وکی پیڈیا پر بندہ کیا لکھے کہ اس سے قبل جو لکھا اس میں‌موجود اردو اصطلاحات کو وکی پیڈین اصطلاحات سے تبدیل کردیا گیا۔ وکی پیڈیا پر اعتراض "نکاح‌پر نکاح‌" والا سمجھ لیجیے۔ یعنی پہلے سے موجود اصطلاحوں‌کی اصطلاح‌سازی۔ نتیجہ: اصطلاحاتی انتشار حل:‌پہلے سے موجود اصطلاحاتی کتب کا مطالعہ مفید رہے گا۔
  15. الف نظامی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    روزہ کی حالت میں‌قطاروں‌ میں‌کھڑے ہوکر چینی اور آٹا خریدنے کو
  16. الف نظامی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( سلسلہ نمبر2)

    سلاما لیکم۔ ہم نے تو مغل صاحب سے پوچھنا تھا سو پوچھ لیا۔
  17. الف نظامی

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    اے رمز آشنائے دیر ،کبھی کعبہ کی طرف۔
  18. الف نظامی

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    ارے بھئی اردوایا تو اس لفظ‌کو جاتا ہے جس کی اردو نہ ہو۔
  19. الف نظامی

    نگل جاتا ہوں کشتی کو سہارا کیوں سمجھتے ہ (اصلاح)

    واہ واہ واہ۔ کیا بات ہے مغل شہزادے تیری۔ جیوندا رہ۔
  20. الف نظامی

    غالب روزہ ۔ مرزا غالب

    بھلا اس سے ‌ایمان کی تازگی سے کیا تعلق، محض‌سادہ سی منطق ہے۔ رگ غالبیت پھڑکی ہوگی جسے ایمان کی تازگی کہہ دیا فاتح۔
Top