نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    اردو محفل کا سکول (4)

    لوگوں کے عیب گننے والے کو کسی نے اپنی پلکوں کے بال گننے کا کہہ دیا:)
  2. الف نظامی

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    میرے خیال میں خط کمال اور خط نستعلیق مختلف ہیں۔ اسلم کمال اور حنیف رامے نے مصورانہ خطاطی کی مدد سے کتابوں کے سرورق ڈیزائن کیے ہیں۔ خط کمال شاید مصورانہ خطاطی کی ایک قسم ہے۔ مزید معلومات درکار ہوں تو کیلگرافی اسلامک ڈاٹ کام کے منتظم سجاد خالد صاحب سے رابط کیجیے۔
  3. الف نظامی

    خط کمال کا نمونہ درکار ہے!

    سفر نصیب از مختار مسعود ، سرورق از اسلم کمال آپ نے مصورانہ خطاطی میں خوب اختراعات کیں اور ان کے انداز میں جیومیٹریکل اور عمارتی تشبیہات بخوبی نظر آتی ہیں۔ صادقین کے بعد سب سے زیادہ اہمیت آپ کو ملی۔ آپ نے کتابوں کے سرورق بنانے میں نہایت اعلی انداز اختیار کیا اور اسے قبول عام حاصل ہوا۔ اسلم کمال...
  4. الف نظامی

    طریق ِ فکر وعمل مستقل خلاف ملا - خیال امروہوی

    اچھی غزل ہے۔ شکریہ کاشفی۔
  5. الف نظامی

    متن کا سبز انتخاب!

    پسندیدگی کا شکریہ طارق راحیل ، محمود مغل۔
  6. الف نظامی

    اردو صوتیات

    شاکر القادری صاحب اردو شارٹ ہینڈ سے نا واقف ہوں اس کی کچھ وضاحت فرمائیے گا۔
  7. الف نظامی

    کوڈ ری فیکٹورنگ | Code Refactoring

    کوڈ ری فیکٹورنگ : کمپیوٹر اطلاقیہ کی اندرونی ساخت کو اس کے " ایکسٹرنل فنکشنل بی ھیوئیر" کو تبدیل کئے بغیر ،تبدیل کرنے کا عمل ہے تاکہ اطلاقیہ کی اندورنی معیاری خصوصیات (internal quality attributes) کو بہتر کیا جاسکے۔ ری فیکٹورنگ کی مدد سے حاصل ہونے والے فوائد: کوڈ پڑھنے اور سمجھنے میں‌ آسانی...
  8. الف نظامی

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    اس نئے کوڈ میں بھی my_OutPut کے ویری ایبل کے ساتھ اوپر بتایا گیا ٹوٹکہ آزمائیں۔ فاسٹ کنورٹ کا فنکشن کس فائل میں ہے؟
  9. الف نظامی

    وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ کوڈ تبدیلی

    اگر وی بی ڈاٹ نیٹ میں لکھا ہوا کوڈ سی شارپ میں تبدیل کرنا ہو یا سی شارپ میں لکھا کوڈ وی بی ڈاٹ نیٹ میں تو یہ ربط آزمائیں۔ وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ http://www.developerfusion.com/tools/convert/vb-to-csharp سی شارپ سے وی بی ڈاٹ نیٹ http://www.developerfusion.com/tools/convert/csharp-to-vb
  10. الف نظامی

    پاک انپیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر

    بہت اچھا کام! اس فائل frmInpageConverter.vb میں my_OutPut کے ویری ایبل کو سٹرنگ کے بجائے سٹرنگ بلڈر کا ابجیکٹ بنائیں تو تبدیلی کا کام پہلے کی نسبت بہت تیز ہو جائے گا :) . my_OutPut کے ویری ایبل کو سٹرنگ کے بجائے سٹرنگ بلڈر سے تبدیل کرنے کے بعد اس طرح کی تمام لائنوں میں جہاں سٹرنگ میں مزید...
  11. الف نظامی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر رینڈرر : ویب صفحہ رینڈر کریں

    IE NetRenderer 10/4/2009: Arabic and Asian font support has been added to all engines
  12. الف نظامی

    انٹرنیٹ ایکسپلورر رینڈرر : ویب صفحہ رینڈر کریں

    برائے ویب ڈیزائنرز:کسی بھی ویب سائٹ کو انٹرنیٹ ایکسپلورر کے مختلف ورژنوں پر جائزہ لینے کے لیئے یہ ویب سائٹ ملاحظہ کیجیے۔ IE NetRenderer allows you to check how a website is rendered by Internet Explorer 7, 6 or 5.5
  13. الف نظامی

    فارسی شاعری کرد تاراج دلم فتنہ نگاہے عجبے --- سید نصیر الدین نصیر

    بہت شکریہ محمد وارث :) جی امیر خسرو کی یہ غزل 'چشمِ مستِ عجَبے، زلف درازِ عجَبے' شاید نصرت فتح علی خان نے بھی گائی ہے۔
  14. الف نظامی

    گورنر پنجاب سے میڈل نہ لینے پر ڈگری منسوخی کی دھمکی

    دلائلِ بے خردی کا کیا جواب؟
  15. الف نظامی

    تاسف میری دادی اماں کے لیے صحتِ کاملہ کی دعا فرمائیں

    اللہ تعالی انہیں صحتِ کاملہ سے نوازیں۔ آمین بجاہ سید المرسلین و شفیع المذنبین۔
  16. الف نظامی

    خطاب نصیر: مرزا بیدل کانفرنس

    بہت شکریہ محمد وارث! بھری محفل میں کم از کم ایک تو بیدل شناس مل ہی گیا:)
  17. الف نظامی

    شاہ است حسین

    جزاک اللہ۔ بہت نوازش!
  18. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر لگی تھی دل میں ، بالآخر زباں تک آپہنچی--- سید نصیر الدین نصیر

    لگی تھی دل میں ، بالآخر زباں تک آپہنچی کہاں کی آگ تھی ، لیکن کہاں تک آپہنچی ہوائے شوق ، مری خاک کو اُڑا لائی بچھڑ گئی تھی ، مگر کارواں تک آپہنچی وہ ہم سے رُوٹھ گئے اور بے سبب روٹھے خدا کی شان! کہ نوبت یہاں تک آ پہنچی یقین تو نہیں مجھ کو تری جفا کا ، مگر یہ اک خلش مرے وہم و گماں تک آ پہنچی ہم...
  19. الف نظامی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 18

    اللھم صلی علی محمد صاحبِ المقام المحمود۔
  20. الف نظامی

    مبارکباد ذی الحجہ کا چاند مبارک-

    عید الاضحٰی کا چاند مبارک ہو۔
Top