نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    بہت شکریہ فاتح‌۔ بہت شکریہ تلمیذ،‌ پیر فضل گجراتی ہوران دا کلام پیش کرن لئی، نوازش!
  2. الف نظامی

    شاہ حسین مائے نی میں کنوں آکھاں۔۔۔

    برہوں پیا ساڈے خیال نی۔ اس مصرع وچ "برہوں" دا کی معنا اے؟
  3. الف نظامی

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مطبل تے کجھ وی ہوسکدا اے تسی کی سمجھے او ساڈے مغل شہزادے دی گل۔ گویا مرزا گھالب کہتے ہیں کھط لخاں ‌گے مطبل کجھ نہ ہو۔
  4. الف نظامی

    ولادتِ امام حسن(ع) مبارک ہو

    دلیل ایک ہی کافی ہے انکی عظمت میں انہیں حسین(ع) بھی اپنا امام کہتے ہیں
  5. الف نظامی

    لینکس شریف

    لینکس شریف ملاحظہ ہو
  6. الف نظامی

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    صاف کیوں‌نہیں کہتے کہ توتے کو ذبح‌کردینا چاہیے۔
  7. الف نظامی

    لینکس :‌ اطلاقیے

    شکریہ محمد سعد۔ لینکس کے لیے اینٹی وائرس اور فائر وال موجود ہیں اور لینکس میں بھی وائرس ہوتے ہیں۔
  8. الف نظامی

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بہت شکریہ محمد سعد۔ مختلف لے آوٹ انجنوں‌کی وجہ سے متن رینڈڑنگ بھی یکساں نہیں‌ہوتی لیکن اب حرف باز کی وجہ سے یہ مسئلہ حل ہوسکے گا۔
  9. الف نظامی

    مشترکہ لے آوٹ انجن:حرف باز HarfBuzz

    گنوم بطور لے آوٹ انجن پینگو کو استعمال کرتا ہے اور کے ڈی ای کیوٹی کو۔ دونوں کی اوپن ٹائپ فانٹ کو رینڈر کرنے کی لاجک یکساں نہیں جس کی وجہ سے خصوصا پیچیدہ متن لے آوٹ مثلا عربی اردو فارسی ، انڈک سکرپٹ ، عبرانی ، چینی ، جاپانی زبانوں کی رینڈرنگ میں مسائل تھے اور یکسانیت نہیں تھی۔ ان مسائل کے حل کے...
  10. الف نظامی

    لینکس :‌ اطلاقیے

    لینکس میں‌ اپنے پسندیدہ اطلاقیوں‌ کی فہرست ترتیب دیجیے ورڈ پراسییسر دستاویز ساز اطلاقیہ؟ ویکٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ راسٹر گرافکس تدوین کار اطلاقیہ؟ آڈیو / ویڈیو تدوین کرنے کا اطلاقیہ؟ آڈیو ویڈیو پلئیر؟ سی ڈی /ڈی وی ڈی برنر؟ Instant Messenger اطلاقیہ؟ براوزر اگر فائر...
  11. الف نظامی

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بہت شکریہ محمد سعد، دوست۔ چند مزید سوالات:) گنوم اور کے ڈی ای میں‌اطلاقیوں کی تخلیق کے لیے IDE کون سے ہیں؟ کن لینکس ڈسٹرو میں گنوم ڈیفالٹ ڈیسک ٹاپ ہے اور کن میں‌ کے ڈی ای؟ جس طرح‌ونڈوز میں‌یونی سکرائب متن لے آوٹ انجن ہے ، اسی طرح‌کے ڈی ای اور گنوم میں‌کونسا متن لے آوٹ انجن استعمال ہوتا ہے؟
  12. الف نظامی

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    اظفر اگر آپ کے علم میں‌ہوتو کسی آزاد مصدر فائر وال کے بارے میں‌بتائیے۔
  13. الف نظامی

    کیا کوئی ایسا ویب ٹول موجود ہے ؟

    اس مقصد کے لیے فائر وال استعمال کیجیے۔
  14. الف نظامی

    کونسی لینکس ڈسٹرو؟

    لینکس ڈسڑو گردی کا سفر کہاں‌سے شروع ہوا اور اب آپ کونسی لینکس ڈسٹرو استعمال کر رہے ہیں اور اس کے استعمال کی کیا وجہ ہے؟
  15. الف نظامی

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بہت شکریہ سعد۔ کیا آپ بتائیں‌گے کہ کے ڈی ای اور گنوم کن لائبریریوں پر چلتے ہیں اور ان کو کس زبان میں‌لکھا گیا ہے؟‌
  16. الف نظامی

    کونسا لینکس ڈیسک ٹاپ؟

    بہت شکریہ دوست۔ کیا مونو کے ڈی ای پر استعمال نہیں کیا جا سکتا؟
  17. الف نظامی

    تاسف سرمد خان کی مغفرت کے لیے دعا کی استدعا

    اللہ تعالی سرمد خان کی مغفرت فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔ آمین بجاہ سید المرسلین۔
  18. الف نظامی

    نعت --- آصف شفیع

    جزاک اللہ۔ مل گئی مدحتِ پیمبر سے میرے لفظوں کو معنوی معراج سب زمانوں پہ ہے محیط آصف ایک لمحے میں جو ہوئی معراج
Top