احمد علی بھٹہ
آپ خطاط ہفت قلم ہیں ۔خطاطی کی تربیت ممتاز خطاط محمد یوسف سدیدی سے حاصل کی اور آپ کے انداز خطاطی میںحافظ صاحب کا رنگ نمایاں نظرآتا ہے۔ جلی و خفی دونوںپر کمال حاصل ہے۔ وہ خط ثلث ، نسخ، نستعلیق اور کوفی و محقق خوب لکھتے ہیں۔ ایک عرصہ نوائے وقت میںکام کیا۔ کئی اخبارات کی...