احمد علی بھٹہ کی خطاطی

الف نظامی

لائبریرین
bhuttaAAQaseeda001.jpg
 

الف نظامی

لائبریرین
احمد علی بھٹہ
آپ خطاط ہفت قلم ہیں ۔خطاطی کی تربیت ممتاز خطاط محمد یوسف سدیدی سے حاصل کی اور آپ کے انداز خطاطی میں‌حافظ صاحب کا رنگ نمایا‌ں نظر‌آتا ہے۔ جلی و خفی دونوں‌پر کمال حاصل ہے۔ وہ خط ثلث ، نسخ‌، نستعلیق اور کوفی و محقق خوب لکھتے ہیں۔ ایک عرصہ نوائے وقت میں‌کام کیا۔ کئی اخبارات کی پیشانیاں‌آپ کے حسن قلم کا شاہکار ہیں۔
مخزن خطاطی از خورشید عالم گوہر قلم سے لیا گیا۔

احمد علی بھٹہ :‌کیلی گرافی اسلامک ڈاٹ کام
 
Top