آبادی والے علاقوں میں سبز مقامات کی حوصلہ افزائی
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم وہ پہلی شخصیت ہیں جنہوں نے ماحول کے ایسے محفوظ مقامات قائم فرمائے جن میں پودوں کے کاٹنے اور جانوروں کو قتل کرنے کی ممانعت کی گئی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مدینہ کے ہر علاقے سے ایک ایک برید یعنی...