نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    کیا بات ترے فرقِ شفق رنگ کی مولا کیا کہنا ہے تیرے لبِ قرآن سرا کا
  2. الف نظامی

    سیدنا حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ

    چرچا ہے جہاں میں تری تسلیم و رضا کا زیبا ہے لقب تجھ کو امام الشہدا کا نازِ بشریت ہے ترا سجدہ ء آخر رخ پھیر دیا جس نے زمانے کی ہوا کا نذرانہء جاں پیش کیا دین کی خاطر تو باب نیا کھول گیا صدق و صفا کا ہر عہد میں خوشبو ہے تری موجِ نفس کی ہر عصر میں جلوہ ہے ترے رنگِ قبا کا حق گوئی و ثابت قدمی...
  3. الف نظامی

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    سبحان اللہ ، سبحان اللہ۔ احمد علی بھٹہ صاحب کی خطاطی اسی طرز کی ہے۔
  4. الف نظامی

    محسن نقوی بول اے سکوتِ دل کہ درِ بے نِشاں کُھلے

    کیا یہ غزل کسی نے گائی ہے؟
  5. الف نظامی

    وزارت عظمي?: مخدوم شہاب کا نام واپس، پرويز اشرف پی پی پی کے اميدوار ہونگے

    کہے گا تو کوئی اور ہی ، لیکن راجا پرویز اشرف کی وزراتِ عظمیٰ کا کوئی امکاں نہیں۔
  6. الف نظامی

    حضرت سید علی سید کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام

    وجودِ پاکِ ختم المرسلیں دریا ہے رحمت کا نہیں اہل محبت کو خطرعصیان وزحمت کا خدا نے رحمت للعالمیں جب شہ کو فرمایا ہوا دونوں جہاں میں فخر اس مرحوم اُمت کا شفاعت جب تماشا گاہِ محشر میں عیاں ہوگی پڑے گا تب گلے میں منکروں کے طوق لعنت کا نہیں اعمال میرے اس قدر جو رُستگاری ہو ولیکن ہے بھروسا اے...
  7. الف نظامی

    وزارت عظمي?: مخدوم شہاب کا نام واپس، پرويز اشرف پی پی پی کے اميدوار ہونگے

    راجے پرویز اشرف کا نام بھی واپس لیا جائے۔
  8. الف نظامی

    حضرت سید علی سید کیتھلی رحمۃ اللہ علیہ کا نعتیہ کلام

    جزاک اللہ۔ براہ کرم ہر دو اشعار کے مابین عمودی وقفہ شامل کر دیجیے کہ پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔
  9. الف نظامی

    خطِ نستعلیق

    دنیائے خطاطی کا خوبصورت ترین اور مشکل ترین خط نستعلیق (نسخ تعليق) خواجہ مير علی تبريزی ( 790 ہجری/ 1388 ع. – 850 ہجری/ 1446ع ) نے ایجاد کیا۔ سلطان علی مشھدی ( 841 ہجری/ 1437ع – 926 ہجری/ 1520 ع) کہتے ہیں: نسخ تعليق گر خفی و جلی است واضع الاصل خواجہ مير علی است وضع فرمود او، ز ذہن دقيق از...
  10. الف نظامی

    تاج نستعلیق فونٹ کی تیاری کے سلسلے میں عطیات کی درخواست

    اعانت بسلسلہ تاج القلم نستعلیق فانٹ (پاکستان) اب تک پاکستان سے جن احباب نے تعاون فرمایا ہے ان کے نام یہاں لکھ رہا ہوں اور وقتا فوقتا اس میں اضافہ کرتا رہوں گا۔ سعادت نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے محمداحمد ساجداقبال دوست نایاب فرحت کیانی امجد حسین علوی dilll1990
  11. الف نظامی

    پاکستان کے مشہور خطاط

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  12. الف نظامی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    سعادت بہت شکریہ آپ کی رقم بذریعہ ایزی پیسہ موصول ہوگئی۔ جزاک اللہ
  13. الف نظامی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    بہت شکریہ ابوشامل ۔ پاکستان میں ادائیگی کے لیے آپ ایزی پیسہ کے ذریعے رقم مجھ تک پہنچا سکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ذاتی پیغام کے ذریعے رابطہ کیجیے۔
  14. الف نظامی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    اس حوالے سے اعلانِ نبیل کے منتظر رہیے۔
Top