نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    ایک تازہ غزل اور حاضر ہے آپ کی خدمت میں از: بسمل

    گویا ہے پاس ہی کوئی ،محسوس یہ ہوا منہ پھیر کر جو دیکھا ، برابر میں کچھ نہ تھا
  2. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    غم ہوگا تو آنکھ نم ہوگی آنکھ نم ہوگی تو شاعری ہوگی
  3. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    دونوں میں سے ایک صورت ضرور ہوگی :)
  4. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    مجلسِ ترقیِ ادب، کلب روڈ، لاہور سے رابطہ کیجیے۔
  5. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    وکی پیڈیا: بحر الفصاحت بیسویں صدی کے اوائل میں چھپی تھی جب کہ 1924ء میں مصنف نے کافی اضافے اور ترامیم کے بعد اس کا تیسرا ایڈیشن شائع کیا اور اب یہی ایڈیشن مروج ہے
  6. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    بحر الفصاحت کی تمام جلدیں فضلی بک سپر مارکیٹ کراچی سے دستیاب ہیں رابطہ: فون: (9221) 32212991 & 32629724 Fax: (9221) 32633887 اردو بازار کراچی ، پاکستان ای میلfazleebooks@hotmail.com
  7. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    یہاں دیکھیے
  8. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    بحر الفصاحت کلاسیکی کتاب اور فاعلات حالیہ دور میں لکھی گئی ریاضیاتی نظام پر مبنی۔
  9. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    مجلس ترقی ادب فضلی بک سپر مارکیٹ پر دیکھیے
  10. الف نظامی

    علمِ عروض پہ کتاب

    فاعلات از محمد یعقوب آسی بحر الفصاحت از حکیم نجم الغنی رامپوری محمد وارث کا بلاگ
  11. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    نایاب اب ذرا موازنہ کر لیں: پاکستان: گنجائش : 50 میگا واٹ لاگت : 170 - 190 ملین انڈیا: انڈیا میں پاکستانی شمسی پاور پلانٹ سے دس گنا زیادہ گنجائش کا پاور پلانٹ لگایا گیا ہے ، جس کی لاگت بھی دس گنا زیادہ ہے گنجائش : 500 میگا واٹ ، دس گنا زیادہ گنجائش لاگت: 2.3 بلین ، دس گنا زیادہ لاگت اس...
  12. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    1998ء میں تو ایک ادارہ انسٹیٹیوٹ آف سیلیکان ٹیکنالوجی اسلام آباد میں موجود تھا جو یہی کام کرتا تھا اور اس کی نمائندے مختلف تعلیمی اداروں میں سولر پینل تیار کرنے کی ٹیکنالوجی کے بارے میں طلبہ کو آگاہی فراہم کرنے کے لیے آیا کرتے تھے۔ بعد میں سنا ہے کہ کسی کے ایماٰء پر یہ ادارہ ختم کر دیا گیا۔
  13. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    نایاب شمسی پینلز: یورپی اور چینی کمپنیوں کے تنازعے میں شدت جرمنی، اٹلی، اسپین اور یورپی یونین کے دیگر رکن ملکوں کے شمسی پینلز تیار کرنے والے کوئی 20 اداروں نے ایک درخواست دائر کرتے ہوئے یورپی کمیشن سے حریف چینی کمپنیوں کے غیر منصفانہ طریقوں کے آگے بند باندھنے کی استدعا کی ہے۔ ای یُو پرو سَن (EU...
  14. الف نظامی

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ

    سلام اس پر نبوت نے جسے صدیق فرمایا شرف جس نے یہاں معراج کی تصدیق کا پایا سلام اس پر کہ جس نے سبقتِ ایماں بھی پائی ہے اس عزت کے لیے تقدیر جس کو چن کے لائی ہے سلام اس پر جو اک تاریخ ہے حسنِ عزیمت کی سلام اس پر جو اک تابندہ سیرت ہے حمیت کی سلام اس پر جو افضل ہے نبی کے جاں نثاروں میں کہ جیسے...
  15. الف نظامی

    سلام بحضور امیر المومنین سیدنا علی المرتضی رضی اللہ عنہ

    سلام اس پر کہ کعبہ میں ولادت کا شرف پایا جو بچپن ہی سے آغوشِ محمدﷺ میں چلا آیا سلام اس پر جو شہزادہ ہے "یوم ذوالعشیرہ کا" وہی اس وقت سارے پتھروں میں ایک ہیرا تھا شبِ ہجرت نبی کے پاک بستر پر وہ سویا تھا نبی کا عشق جس نے اپنی رگ رگ میں سمویا تھا وہی خیبر میں جو زورِ ید اللہی کا مظہر ہے مقابل جس...
  16. الف نظامی

    تاسف حکیم سید محمود احمد سرو سہارنپوری کا سانحہ ارتحال

    نامور عالم دین ، جماعت اسلامی کی مجلس شوریٰ کے سابق رکن، تحریک اسلامی کے سابق امیر، ادیب ،شاعر اور طبیب حکیم سید محمود احمد سروسہارنپوری راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔ حکیم صاحب طویل عرصے تک جماعت اسلامی سے وابستہ رہے لیکن جماعت اسلامی سے اختلافات کے بعد انہوں نے 1994ءمیں تحریک اسلامی قائم کی جس کے...
Top