نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    پاکستان کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ

    جرمن شہر میونخ میں 13 تا 15 جون منعقدہ شمسی توانائی سے متعلق دنیا کے سب سے بڑا تجارتی میلے انٹر سولر یورپ میں جرمن کمپنی کونرجی بھی شریک تھی، جو عنقریب پاکستان میں ملک کا سب سے بڑا شمسی پلانٹ تعمیر کرنے والی ہے۔ اس پلانٹ کی تعمیر کا کام جرمن شہر ہیمبرگ میں قائم ادارے کونرجی کے سپرد کیا گیا...
  2. الف نظامی

    قتیل شفائی کھلا ہے جھوٹ کا بازار، آو سچ بولیں - قتیل شفائی

    کھلا ہے جھوٹ کا بازار ، آو سچ بولیں نہ ہو بلا سے خریدار ، آو سچ بولیں سکوت چھایا ہے انسانیت کی قدروں پر یہی ہے موقع اظہار ، آو سچ بولیں ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنا بنامِ عظمت کردار ، آو سچ بولیں سنا ہے وقت کا حاکم بڑا ہی منصف ہے پکار کر سرِ دربار ، آو سچ بولیں تمام شہر میں ایک بھی...
  3. الف نظامی

    واصف روشنی، کائنات کی خُوشبو --- واصف علی واصف

    روشنی، کائنات کی خُوشبو چار سُو حُسنِ ذات کی خُوشبو فاصلے وقت کے سمٹتے ہیں جب مہکتی ہے رات کی خُوشبو دل کی گہرائیوں سے جب نکلے پھیلتی جائے بات کی خُوشبو آدمی کو عدم سے لاتی ہے عالمِ شش جہات کی خُوشبو تا قیامت رہے گی شرمندہ کربلا میں فرات کی خُوشبو اِک تعفّن، غرور کی دُنیا عاجزی میں...
  4. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    میر انیس و نایاب و مزمل شیخ بسمل : پسندیدگی کا بہت شکریہ۔
  5. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر یا زہرا سلام اللہ علیہا -- سید نصیر الدین نصیر

    یا زہرا سلام اللہ علیہا پڑا ہوں در پہ تیرے مثلِ کاہ یا زہرا ملے فقیر کو خیراتِ جاہ یا زہرا ہے مرتضی تیرے شوہر، تو مصطفی بابا زہے یہ اوج و شرف ،عز و جاہ یا زہرا ملے جو اسکی اجازت مجھے شریعت سے تو تیرا در ہو میری سجدہ گاہ یا زہرا خدا کو میں نے سدا لا شریک مانا ہے خدا کے سامنے رہنا گواہ...
  6. الف نظامی

    محبان نستعلیق متوجہ ہوں

    ابوشامل بھائی آپ کی رقوم موصول ہوگئیں۔ بہت شکریہ۔ نوازش۔
  7. الف نظامی

    رضا ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں

    تضمین بر کلام حضرت رضا بریلوی از سید نصیر الدین نصیر رکھ دیا قدرت نے اعجازِ مثالی ہاتھ میں منتظر ہے حکم کا گنج لآلی ہاتھ میں سبز ہوجائیں جو پکڑیں خشک ڈالی ہاتھ میں ہے لب عیسی سے جاں بخشی نرالی ہاتھ سنگ ریزے پاتے ہیں شیریں مقالی ہاتھ میں اس کا فیضِ عام سائل کو صدا دیتا ہے آپ وہ جہانِ لطف و...
  8. الف نظامی

    چار عظیم فائدے

    بہت شکریہ۔
  9. الف نظامی

    رضا ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں

    ہے لبِ عیسیٰ سے جاں بخشی نرالی ہاتھ میں سنگریزے پاتے ہیں شیریں مقالی ہاتھ میں سبحان اللہ ، چہ خوب!
  10. الف نظامی

    چار عظیم فائدے

    براہ کرم ریفرینس بھی فراہم کر دیں۔
  11. الف نظامی

    تاسف شاکر عزیز (دوست) کی صحت یابی کے لیے دعا۔

    اللہ کریم شاکر عزیر کو صحتِ کاملہ سے نوازیں۔ آمین یا رب العالمین۔
  12. الف نظامی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    نامور ایٹمی سائنسدان محسن پاکستان ڈاکٹرعبدالقدیر خان مسلم لیگی رہنما چوہدری خورشید زمان کی رہائش گاہ پر سیاست دانوں،ریٹائرڈ جرنیلوں، بیوروکریٹس ، ججوں ،وکلاء،سابق ارکان پارلیمنٹ، دانشوروں اور سینئر صحافیوں کے جھرمٹ میں اپنے شاندا ر ماضی کا ایک ایک ورق الٹ رہے تھے وہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے...
  13. الف نظامی

    اج سک متراں دی ودھیری اے ۔ حضرت پیر مہر علی شاہؒ

    نعتیہ کلام میں یہ بھی شامل کریں۔ الطیف سری من طلعتہ والشذ و بدی من وفرتہ فسکرت ھنا من نظرتہ نیناں دیاں فوجاں سر چڑھیاں
  14. الف نظامی

    نصیر الدین نصیر گدائی تیرے در کی ۔ پیر نصیر الدین نصیرؔ گیلانی

    تصانیفِ نصیر:- آغوشِ حیرت(فارسی رباعیات) پیمانِ شب (اردو غزلیات) دیں ہمہ اوست (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی نعتیں ) فیضِ نسبت (عربی ، فارسی ، اردو ، پنجابی مناقب) رنگِ نظام ( قرآن و حدیث کی روشنی میں اردو مجموعہ رباعیات ) اس کا مختصر انتخاب یہاں موجود ہے۔ عرشِ ناز (فارسی ، اردو ، پوربی ، پنجابی...
  15. الف نظامی

    "تحریکِ تحفظ پاکستان" نئی سیاسی جماعت کا آغاز :محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان

    ایٹمی سائنسدان اور تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ کرپٹ مافیاز سے نجات کے بغیر قیام پاکستان کے مقاصد پورے نہیں ہو سکتے۔ بدقسمتی سے 21 ویں صدی کا ایٹمی پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہے. دنیا نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر قدیر نے کہا کہ تحریک تحفظ پاکستان...
Top