نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    اب میری وائف جو مجھے کھلاتی ہے اس سے تو بہتر ہے کہ میں ایسی چیزیں ہی کھایا کروں :) ۔
  2. محمد وارث

    ابن انشا فرض کرو ہم اہلِ وفا ہوں، فرض کرو دیوانے ہوں

    خوبصورت نظم ہے، زبردست۔ انشا کی شاعری بھی کمال ہے، شیئر کرنے کیلیے بہت شکریہ آپ کا۔ ۔
  3. محمد وارث

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    ویسے یہ تو بہتر وہی بتا سکتا ہے جو حق الیقین کے درجے پر ہوں، ہم بیچارے تو ابھی علم الیقین تک ہی ہیں، عین الیقین تو دور کی بات ہے۔ :) ۔
  4. محمد وارث

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    قادری صاحب، میں نے یہ غزل پی ٹی وی پر سنی تھی لیکن شاید یہ مارکیٹ میں نہیں ہے کہ پی ٹی وی کے پاس ایک ایسا خزانہ ہے کہ جس پر وہ سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں۔ ۔
  5. محمد وارث

    دوسری سالگرہ بھگوڑا رکن کا ایوارڈ

    میں تو سمجھتا تھا جو گھوڑے کے ساتھ بھاگے اسے بھگوڑا کہتے ہیں :eek: ۔
  6. محمد وارث

    قطعات - عنایت علی خان

    بیٹے کی تعلیم کبھی "ماں" لا رہا ہے گورکی کی کبھی چیخوف لے کر آ رہا ہے اور اس کے بعد بیٹا مدرسے سے کلاشنکوف لے کر آ رہا ہے بلدیہ اپنے ماتھے کا پسینہ پونچھ کر چہرہء جمہوریت پر مل دیا اسکے سب کس بل نکل کر رہ گئے بلدیہ عظمٰی کو ایسا بل دیا ارتقا مصرعوں کے اختلاط کا اعجاز دیکھئے اکبر کی...
  7. محمد وارث

    امجد اسلام امجد دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے - امجد اسلام امجد

    دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے اتنا بے سمت نہ چل، لوٹ کے گھر جانا ہے اُس تک آتی ہے تو ہر چیز ٹھر جاتی ہے جیسے پانا ہی اسے، اصل میں مر جانا ہے بول اے شامِ سفر، رنگِ رہائی کیا ہے؟ دل کو رکنا ہے کہ تاروں کو ٹھہر جانا ہے کون اُبھرتے ہوئے مہتاب کا رستہ روکے اس کو ہر طور سوئے دشتِ سحر جانا...
  8. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    کالا پانی آپ کا ایک سے دل نہیں بھرا تو دو دو عورتوں کے نام دے دیئے ش سے :) خیر شمیم کی میم سے مالتھس Malthus انیسویں صدی کا انگلش ماہرِ اقتصادیات، جس نے اپنا مشہور نظریہ پیش کیا آبادی اور وسائل کے متعلق۔
  9. محمد وارث

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    بارش کی بوچھاڑیں :)
  10. محمد وارث

    انتخاب فارسی کلامِ غالب مع منظوم تراجم

    رباعیِ غالب بر قولِ تو اعتماد نتواں کردن خود را بہ گزاف شاد نتواں کردن از کثرتِ وعدہ ہائے پے در پے تو یک وعدہء درست یاد نتواں کردن صبا اکبر آبادی ہر بات پہ اعتماد کیسے رکھتا الفاظ سے دل کو شاد کیسے رکھتا تُو نے کیے مجھ سے لاکھ جھوٹے وعدے سچا وعدہ میں یاد کیسے رکھتا ترجمہ ڈاکٹر خواجہ حمید...
  11. محمد وارث

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    محترم اراکینِ محفل آپ کی خدمت میں ایک غزل پیش کر رہا ہوں، امید ہے اپنی بیش قیمت رائے سے نوازیں گے، شکریہ۔ نہ دل کو ہے نہ جاں کو ہی قرار اب جنوں ہو کے رہا اپنا شعار اب نظر بدلی تو بدلے سارے منظر ترا ہی جلوہ ہے اے میرے یار اب کلی مرجھا گئی دل کی ترے بعد بلا سے آئے گلشن میں بہار اب پلائی...
  12. محمد وارث

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    اقبال کا ایک شعر نبیل صاحب کیلیے یہی آئینِ قدرت ہے، یہی اسلوبِ فطرت ہے جو ہے راہِ عمل میں گامزن، محبوبِ فطرت ہے ۔
  13. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    سیالکوٹ میں گذشتہ رات کو بہت زیادہ بارش ہوئی ہے، لاہور میں بھی، مجھے لگ رہا ہے، کہ آپ کی وجہ سے بارانِ رحمت ضرور نازل پوگی۔ کافی سارے ارکان آپ کو بہت مِس کر رہے ہیں، خاص طور پر پچھلے دنوں جب سیاست کی گہما گہمی اور ہلاکتوں کی وجہ سے محفل بہت اداس تھی۔
  14. محمد وارث

    اردو خبروں کی ایک نئی ویب سائٹ

    ماشاءاللہ، اچھی سائٹ ہے آپکی۔
  15. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    السلام علیکم شمشاد صاحب بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کو کافی دنوں بعد محفل پر دیکھ کر۔ خوب مزے لوٹ رہے ہونگے آپ پاکستان کی گرمی اور مون سون کی حبس کی!
  16. محمد وارث

    فراز اب کے ہم پر کیسا سال پڑا لوگو!

    بہت خوب، زبردست کلام ہے۔ تمام غزل ہی بہت اچھی ہے لیکن ان اشعار کا تو جواب نہیں جب بھی دیارِ خنداں دلاں سے گزرے ہیں اس سے آگے شہر ملال پڑا لوگو تلخ نوائی کا مجرم تھا صرف فراز پھر کیوں سارے باغ پہ جال پڑا لوگو
  17. محمد وارث

    مبارکباد ہندوستانی کو دوسری سالگرہ مبارک

    اعجاز صاحب بہت مبارک ہو آپ کو۔ گو پاکستانی بھائی اپنے نک کی مناسبت سے ہندوستانی کی تفریق کر دی ہے وگرنہ بقولِ اقبال آملیں گے سینہ چاکان چمن سے سینہ چاک بزم گل کی ہم نفس باد صبا ہو جائے گی
  18. محمد وارث

    بیوقوفانہ فتوے

    حقِ زن و شوئی پردے یا چادر کے اندر ادا کرنا ایسی کوئی مضحکہ خیز بات نہیں ہے اور نہ ہی یہ ایک صرف اور صرف اور مذہبی مسئلہ ہے۔ یہ ایک اخلاقی، معاشرتی اور نفسیاتی مسئلہ بھی ہے اور ان پہلوؤں کو بھی مدِ نظر رکھئیے : -آج بھی کروڑوں مسلمان بالخصوص اور اربوں افراد بالعموم، ایک ہی کمرے میں اپنی ساری...
Top