نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    جیہ تو جا چکیں شاید، لہذا آداب عرض ہے۔ ۔
  2. محمد وارث

    تعارف سمن شاہ ،

    خوش آمدید سمن شاہ صاحبہ۔ ۔
  3. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    ٹامس ایکوینس، سینٹ Thomas Aquinas تیرہویں صدی عیسوی کا مشہور عیسائی فلسفی۔ انہوں نے ارسطو کو عیسائی دنیا کا ہیرو بنا دیا تھا جب کہ پچھلے نو سو سال سے یہ مرتبہ پہلے افلاطون کو حاصل تھا۔ ۔
  4. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں حاضر ہوں ضبط صاحب۔ آپ کا موڈ دیکھ کر بس دل پر چھریاں چل رہی ہیں۔:) لہذا اب آپ ہی۔ ۔
  5. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شوپنہار . Schopenhauer انیسویں صدی کا جرمن فلسفی، قنوطیوں کا سرخیل سمجھا جاتا ہے، بدھ مت اور ویدوں سے بہت متاثر تھا۔ ۔
  6. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    غزالی، ابو حامد امام محمد پانچویں صدی ہجری کے مشہور مسلم متکلم۔ پہلے فلسفے کے حق میں کتاب لکھی اور پھر اس کے رد میں۔ بعد والی کتاب کا جواب ابنِ رشد نے غزالی کی وفات کے بعد لکھا۔ ل ۔
  7. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    قبلہ آپ تو ظفر کے سہارے صاحب سے کردار تک جا پہنچے۔ آپ کو القابات سے نواز کر یقین مانیے میں نے کوئی جھوٹ نہیں بولا، لیکن قائم بہر حال ہوں۔ حضور یہ تو فقط القابات تھے، نہ ہوا حافظ وگرنہ وہ تو سمرقند و بخارا نواز دیتا۔ :) مقطع میں اس قسم کی سخن گسترانہ باتیں آ ہی پڑتی ہیں حضور، کبھی اپنے مقطعوں...
  8. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    آپ نے بالکل صحیح کہا، بس جنرل صاحب ذہن میں آئے تو انکی "رانی" خواہ مخواہ در آئی۔ تصیح کیلیے شکریہ آپ کا۔ ۔
  9. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    یحیٰی خان، جنرل تاریخِ پاکستان کا ایک اہم کردار، جنرل رانی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ ن ۔
  10. محمد وارث

    میری غزل - جلا ہوں عمر بھر سوزِ نہاں میں

    پسندیدگی کیلیے آپ کا بہت شکریہ فاتح صاحب۔ جب آپ جیسے سخن سنج و سخن شناس حضرات سے داد مل جائے تو کس کافر کا دل چاہے گا سچ بولنے اور سچ پر عمل پیرا ہونے کو، لہذا مقطع کو تعلی ہی سمجھیں :) ۔
  11. محمد وارث

    امجد اسلام امجد دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے - امجد اسلام امجد

    اعجاز صاحب، فائلیں اپنے پاس تو محفوظ نہیں کی تھیں میں نے لیکن چونکہ خود ہی پوسٹ کی ہوئی ہیں لہذا دوبارہ بن جائیں گی۔ انشاءاللہ، میں جلد ہی آپ کو فائلز بھیج دوں گا۔ ۔
  12. محمد وارث

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    شکریہ عمار صاحب آپ کا ۔
  13. محمد وارث

    آپ کا مُوڈ!

    زبردست نبیل صاحب، یہ بھی ایک اچھا فیچر ہے۔ ۔
  14. محمد وارث

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    عمار صاحب اسے مزاح المومنین ہی سمجھیے، ویسے یہ بات آ رہی تھی میرے ذہن میں کہ شاید بری ہی نہ لگ جائے، مگر واقعی "مولویوں" کو تو ساری چیزیں جنت کی ہی پسند ہیں، یہاں کی تو نہیں۔ میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کی دل ؔآزاری ہوئی۔ ۔
  15. محمد وارث

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    اوہو تو یہ بات تھی، وہ کیا ہے بھائی صاحب، کہ آجکل تو فلم دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہو رہی، سب کچھ لائیو چل رہا ہے اپنے پیارے پیارے ملک میں۔ ۔
  16. محمد وارث

    شیطان مولوی

    ہاں ہمت علی صاحب، اگر کچھ اقتباس دیکھنے کو مل جائیں کتاب میں سے تو کچھ علم ہو اس ناہنجار مصنف کے کفر کا۔ ۔
  17. محمد وارث

    شیطان مولوی

    حضور، یونس بٹ نے ایسی کونسی گستاخی کردی ہے۔ اور اگر آپ کو انکا مولویوں پر طنز و مزاح برا لگا ہے تو پھر سعدی سے لیکر اقبال تمام شاعر داخلِ حوالات کرنے پڑیں گے آپ کو۔ ۔
  18. محمد وارث

    شگفتہ کی فرمائش پر

    بہت خوب قبلہ محترم، لا جواب غزل ہے سمجھو اسے شاعری ہماری یا دل کی کہو لگی ہماری پہلے ہی پتنگ کٹ چکی تھی لو ڈور بھی لُٹ گئی ہماری کچھ تھا کہ اٹھا رہا سر اپنا دیکھو تو کج کلہی ہماری سبحان اللہ۔ ۔
  19. محمد وارث

    قطعات - عنایت علی خان

    بہت شکریہ محترم ۔
Top