نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    صبح بخیر قبلہ محترم عمار صاحب تو ابھی شاید نہیں ہیں، سوچا آپ کو سلام کر لوں۔ ۔
  2. محمد وارث

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    جانا پڑا رقیب کے در پر ہزار بار اے کاش جانتا نہ تری رہ گزر کو میں غالب ۔
  3. محمد وارث

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    صدر الدین عارف ساتویں صدی ہجری کے ملتان کے نامور صوفی۔ صاحبِ "کنوز الفوائد" جو صوفیانہ اسرار و رموز سے بھر پور ہے۔ ف ۔
  4. محمد وارث

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    خوش آمدید جناب فرحان یونس خان صاحب۔ ۔
  5. محمد وارث

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    حیرت کی وجہ بھی بتا دیتے محترم۔ :confused: ۔
  6. محمد وارث

    انتخاب فارسی غزلیاتِ خسرو مع اردو تراجم

    آپ بالکل صحیح کہہ رہے ہیں شاکر القادری صاحب، خسرو اور نصرت بس یوں سمجھیں کہ دو آتشہ ہے۔ میں نے بھی ایک ہی دفعہ سنی ہے اور بس حسرت ہے۔ لیکن میں اس کمی کو نصرت فتح علی خان کی گائی ہوئی خسور کی دیگر غزلیں سن کر پورا کر لیتا ہوں، جیسے ایک اوپر گزری ہے، نمی دانم چہ منزل بود اور ایک لاجواب غزل...
  7. محمد وارث

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    غالب وظیفہ خوار ہو، دو شاہ کو دعا وہ دن گئے کہ کہتے تھے نوکر نہیں ہوں میں نوکر ۔
  8. محمد وارث

    تعارف میں ایک الجھا الجھا سا شاعر !

    خوش آمدید وجاہت ملک صاحب۔ امید ہے آپ ہمیں اپنے کلام سے بھی نوازیں گے۔ ۔
  9. محمد وارث

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    آپ کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ اعجاز صاحب، آپ جیسے کہنہ مشق شاعر اور اس محفل کے ہر دلعزیز رکن سے داد مل جانا میرے لئے متاعِ بے بہا ہے، بہت نوازش آپ کی۔ شاعری میں، مَیں نو وارد اور مبتدی ہوں، بڑے عرصے تک عروض میرے لئے چیستاں بنا رہا، اور بغیر استاد کے یہ علم ہے بھی لا ینحل۔ بہرحال "بحر الفصاحت"...
  10. محمد وارث

    میری غزل - نہ دل کو ہے نہ جاں‌ کو ہی قرار اب

    فاتح آپ کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ آپ کا۔ آپ کی رائے صائب ہے، میں آپ کا ممنون ہوں کہ آپ نے میری غزل کو قابلِ توجہ سمجھا، نوازش آپ کی۔ ۔
  11. محمد وارث

    امجد اسلام امجد دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے - امجد اسلام امجد

    السلام علیکم اعجاز صاحب، میں مآخذ والی بات یاد رکھوں گا اور آئیندہ ضرور حوالہ بھی دیا کروں گا، ویسے میری ذاتی کوشش یہ ہوتی ہے کہ خود ہی ٹائپ کرکے کوئی کلام پیش کروں، اسکی دو وجوہات ہیں، ایک تو یہ اخلاقاً اچھی بات نہیں ہے اور دوسرے یہ کہ اکثر شاعری جو انٹر نیٹ پر موجود ہے اس میں غلطیوں کی بھر...
  12. محمد وارث

    جرنیلی حکومت کا ایک اور "میگا پراجیکٹ"

    انتہائی افسوس ناک اور دکھ کی بات ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ ۔
  13. محمد وارث

    "خدا کے لیے" پر فوری پاپندی لگائی جائے

    میرا ایک چھوٹا بھائی یہ فلم دیکھ کر آیا ہے اور اسکی تعریف میں رطب اللسان تھا، بلکہ تاکید کر رہا تھا کہ میں بھی دیکھوں۔ خیر اچھی ہی ہوگی، مولویوں کو پہلے کونسی اس دنیا کی کوئی چیز اچھی لگتی ہے۔ ۔
  14. محمد وارث

    پروین شاکر اس سے ملنا ہی نہیں دل میں تہیہ کر لیں - پروین شاکر

    آپ کی پسندیدگی کیلیے بہت شکریہ۔ -
  15. محمد وارث

    فراز اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں - احمد فراز

    بہت خوب تفسیر صاحب، یہ غزل فراز کی خوبصورت ترین غزلوں میں سے ایک ہے۔ اور واقعی لا جواب ہے۔ اسی غزل کا ایک اور شعر بھی ہے اب ترا ذکر بھی شاید ہی غزل میں آئے اور سے اور ہوئے درد کے عنواں جاناں اور ردیف بھی شاید "جانا" کی بجائے "جاناں" ہے۔ ۔
  16. محمد وارث

    مشابہہ موضوعات!

    بہت زبردست فیچر ہے نبیل صاحب، کافی آسانی ہوگی اس سے ملتے جلتے موضوعات پڑھنے میں۔ ۔
  17. محمد وارث

    تعارف عقابی شمشیر

    خوش آمدید عقابی شمشیر، امید ہے آپ کا وقت یہاں پر خوب گزرے گا۔ ۔
  18. محمد وارث

    عبیداللہ علیم میں یہ کس کے نام لکھوں جو اَلَم گزر رہے ہیں ۔ عبیداللہ علیم

    مبنی بر حقیقت و مقتضائے حال غزل ہے، بہت خوب ۔
  19. محمد وارث

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    جوتے اور ڈنڈے تو کہانی گھر گھر کی ہے، شششش، اچھے بچے گھر کی باتیں باہر نہیں کرتے۔ :haha:
Top