بہت اچھے اشعار ہیں حجازی صاحب۔
دو باتیں ہیں،
ایک تو شاعری کیلیئے جوش، ولولہ، جذبہ، خیال وغیرہ چاہیئے، اسکی ماشاءاللہ کوئی کمی نہیں ہے آپ میں۔
دوسرا یہ کہ ساری عمارت اور اسکی بنیادیں مٹی سے ہی بنتی ہیں لیکن اینٹ کی شکل میں اور مٹی، اینٹ کی شکل اس وقت اختیار کرے گی جب کسی سانچے میں رکھ کر...