نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیئے رات دن صورت کو دیکھا کیجیئے جو تمنّا بھر نہ آئے عمر بھر عمر بھر اس کی تمنا کیجیئے (اختر شیرانی)
  2. محمد وارث

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    قدموں میں آپ کے ہی پڑے ہوئے ہیں حضور ہو جائے گر وصال تو دیکھا کریں گے سب چپ رہتے ہیں اگر تو ہے یہ ڈر نبیل کا محفل سے دیں نکال تو دیکھا کریں گے سب :)
  3. محمد وارث

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    شکریہ نبیل، بہت اچھا فیچر ہے یہ اور میں نے اس کو کافی استعمال بھی کر لیا ہے۔ کیا 'ٹیگز کے بادل' کی ٹیگز دکھانے کی زیادہ سے زیادہ حد ستر ٹیگز ہے؟
  4. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور لپ-اسٹک صحیح کرنے لگی
  5. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    بغیر ہیروئن ہیرو، زیرو تھا
  6. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ہیروئن کہاں مر گئی ہے
  7. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ہیروئن، پروڈیوسر اکھٹے چلے گئے
  8. محمد وارث

    تعارف خوبصورت محفل

    اردو محفل پر خوش آمدید ساحر صاحب
  9. محمد وارث

    شکریہ نبیل اور آپ کے ساتھ "رسماً" دوستی کی ابتدا بھی واقعی شاندار اور جاندار فیچرز ہیں

    شکریہ نبیل اور آپ کے ساتھ "رسماً" دوستی کی ابتدا بھی واقعی شاندار اور جاندار فیچرز ہیں
  10. محمد وارث

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    کافی اچھے فیچرز ہیں نئے ورژن میں، گروپ بنانے کی ابتداء کر دی ہے :) ٹیگ کا فیچرر بھی بہت مفید ہوگا، نئے پیغام کے ساتھ آپشن آ رہا ہے لیکن ابھی پہلے پیغامات کو مدون کرتے ہوئے ٹیگ کا فیچر نظر نہیں آ رہا۔ اور ایک بات کہ محفل کے جو اعداد و شمار تھے وہ کہاں دیکھے جا سکتے ہیں۔
  11. محمد وارث

    وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ مکمل!

    شکریہ نبیل اور مبارک ہو سب کو
  12. محمد وارث

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اور ابھی ہیروئن آئے گی
  13. محمد وارث

    تم بیھٹے ہو ، لیکن جاتے دیکھ رہا ہوں

    شکریہ ظفری بھائی غزل شیئر کرنے کیلیئے، اور ہاں یہ "چاچو" کا عہدہ مبارک ہو :)
  14. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    حالِ دل نہیں معلوم، لیکن اس قدر، یعنی ھم نے بار ہا ڈھونڈا، تم نے بار ہا پایا (غالب)
  15. محمد وارث

    مبارکباد فاروق سرور خاں ماہر

    آپ کو مبارک ہو فاروق صاحب
  16. محمد وارث

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    بس دل کر رہا تھا :) معذرت خواہ شمشاد صاحب، وہ دراصل ذوق کا دیوان کھولا ہوا تھا، شعر تو 'نون' کا دیکھا لیکن نہ جانے کیسے لکھتے ہوئے یہ 'ت' والا شعر لکھ دیا۔
Top