• نبیل صاحب، محفل میں میری آی ڈی "سعود" سے تبدیل کرکے "سعود الحسن" کی جاسکتی ہے ؟

    وجہ ابن سعید صاحب کا اور میرا ہم نام ہونا ہے۔

    شکریہ
    محترم
    سلام مسنون
    کچھ عرصہ قبل خاورچودھری صاحب کا ایک انٹرویو یہاں ایک صاحب نے لیا تھا۔ آپ کہیں‌تو ان کا تعارف اور انٹرویو محفل پر پوسٹ کردوں۔
    منتظر
    سجاد
    شکریہ نبیل اور آپ کے ساتھ "رسماً" دوستی کی ابتدا بھی

    واقعی شاندار اور جاندار فیچرز ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top