آپ نے صحیح کہا شمشاد صاحب، لیکن میرے خیال میں تھوڑی کنفیوژن ہو رہی ہے، یہاں شاید 'نسخے' سے مراد ناشر ہے اور ناشر مختلف ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا، 'نسخہ' دراصل تھوڑا بھاری لفظ ہو گیا ہے، وگرنہ جیسے میں نے لکھا کہ مقبول اکیڈمی اور ساہتیہ اکیڈمی، ناشرین نے جو کتاب شائع کی ہے اس میں کوئی فرق نہیں،...