نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    اردو رباعیات

    یہ حکم خدا کا کہ قطرہ مے کا نہ پیوں اور مرضیِ جانانہ کہ پیمانہ پیوں تُو بھی ہے عزیز، خاطرِ ساقی بھی حیراں ہوں کہ پھر بادہ پیوں یا نہ پیوں (مومن خان مومن)
  2. محمد وارث

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    اور میں بھی ایک شعر لکھ دوں ہم دل و جان سے سننے کو رضامند ہیں پر وقت آیا ہے جو گانے کا تو گاتے بھی نہیں ;)
  3. محمد وارث

    مصحفی غزل - ترے کوچے ہر بہانے مجھے دن سے رات کرنا - مصحفی

    یہ فیض کا اعجاز ہے خوبصورت انداز سے دو مشہور شعروں کو اپنی نظم میں استعمال کیا ہے اور بھی بحر کو آدھا کر کے۔ اور مصحفی کے شعر کو کیا خوب کر دیا ہے فیض نے "سر کوئے ناشنایاں" ہم دن سے رات کرنا واہ واہ واہ
  4. محمد وارث

    جون ایلیا غزل - کسی سے عہد و پیماں کر نہ رہیو - جون ایلیا

    واقعی اعجاز صاحب، کیا کمال شعر ہے
  5. محمد وارث

    غالب غزل - درد ہو دل میں تو دعا کیجے - غالب

    اجی حضور، پہلے خواب میں تو مل لوں، آپ کی طرح ;)
  6. محمد وارث

    وہ لوگ۔۔۔۔!

    شکریہ زینب، بہت اچھی غزل ہے
  7. محمد وارث

    کبھی بول بھی - فرحت عباس شاہ

    واہ واہ، بہت اچھی نظم شیئر کی آپ نے احمد صاحب، سبحان اللہ
  8. محمد وارث

    اقبال عورت اقبال کی نظر میں‌

    شکریہ عندلیب صاحبہ، اقبال کا بہت اچھا کلام شیئر کیا آپ نے
  9. محمد وارث

    اگر فرصت ملے تو۔۔۔

    شکریہ احمد صاحب، خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  10. محمد وارث

    لکیریں جھوٹ بولتیں ہیں ۔۔۔ ( نظم )

    واہ، کیا خوبصورت بات ہے، شکریہ ظفری بھائی
  11. محمد وارث

    امجد اسلام امجد ناممکن (امجد اسلام امجد)

    شکریہ زونی، بہت اچھی نظم ہے
  12. محمد وارث

    یاد یوں آئی اس کے آنچل کی -مقسط ندیم

    شکریہ فرخ صاحب شیئر کرنے کیلیئے
  13. محمد وارث

    امجد اسلام امجد وہ ملال تو کوئی اور تھا

    شکریہ زونی شیئر کرنے کیلیئے، بہت اچھی نظم ہے یہ امجد کی
  14. محمد وارث

    جب تک اُمیدِ وصل کے صحراؤں میں رہا - مقسط ندیم

    شکریہ فرخ صاحب، خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے
  15. محمد وارث

    بشیر بدر اتنا مت چاہو اسے وہ بے وفا ہو جائے گا۔۔ بشیر بدر

    شکریہ جیا راؤ صاحبہ، بشیر بدر کی خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلیئے۔
  16. محمد وارث

    چاندنی رات جدائی کی ۔۔

    شکریہ حجاب صاحبہ، خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے
  17. محمد وارث

    اُٹھ کے پتوارسنبھال۔۔۔۔ جسٹس ایس۔اے۔رحمٰن

    شکریہ فرحت خوبصورت نظم شیئر کرنے کیلیئے، اور حسبِ حال والی بات خوب کہی آپ نے، دریں چہ شک۔ جسٹس رحمان واقعی ایک باغ و بہار اور کمال شخصیت تھے
  18. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خنجر بمیاں، تیغ بکف، چیں بہ جبیں باش خوں ریز و جفا پیشہ کن و بر سرِ کِیں باش (آتشی قندھاری) خنجر میان میں، تلوار ہاتھ میں، اور پیشانی پر تیوریاں ڈال، خون بہانے والا اور جفا کار بن (اور ان سب تیاریوں کے بعد) کِیں (بغض، کینہ، عداوت) سے بر سرِ پیکار ہو جا (جنگ کر)۔
  19. محمد وارث

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شکریہ آپ کا، یہ بھی صائب رائے ہے میں سوچتا ہوں اس کے متعلق بھی۔
  20. محمد وارث

    لائبریری : گوشۂ صحبت

    شکریہ آپ کا شمشاد صاحب، میں سوچتا ہوں اس کے متعلق۔
Top