نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    اللہ تعالٰی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائیں، آمین یا رب العالٰمین۔
  2. محمد وارث

    توبۃ النصوح از ڈپٹی نذیر احمد دہلوی - صفحات 26 تا 50

    نصوح۔ "لیکن تم خود کہتی تھیں کہ بچوں کی اصلاح تم پر فرض تھی اور جب تک مادری و فرزندی تعلق باقی ہے وہ فرض تمھاری گردن پر لدا ہے۔ میں نے ایک دن بڑے سویرے نہیں معلوم کس بچے کو چاہا کہ باہر حکیم کو لے جا کر دکھا دوں، تم اس وقت اسکا منہ دھلانے کو اٹھیں، میں جلدی کرتا تھا اور تم کہتی تھیں کہ ذرا صبر...
  3. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سخن فہمِ محفل 2008 - تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    میں یہ ایوارڈ حاصل کرنے پر 'سخنور' کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
  4. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    اور بالآخر اس ایوراڈ کے مستحق، پینل کے اکثریتی فیصلے سے 'سخنور (فرخ صاحب)' قرار پائے ہیں۔ احباب اس ایوراڈ پر تبصروں اور تہنیتی پیغامات کیلیئے یہ تھریڈ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔
  5. محمد وارث

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    سب سے پہلے میں سب سے معذرت خواہ ہوں کہ میری کوتاہی سے ایک ایوارڈ کا نتیجہ کافی لیٹ ہو گیا۔ اور اب خوشی ہو رہی ہے 'محفل کا بہترین رکن برائے شعر و شاعری 2008' کے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے۔ اس ایوارڈ کا فیصلہ بھی 'محفل کے بہترین نئے شاعر' کے ایوراڈ کی طرح ماہرین کے ایک پینل نے کیا ہے جس میں شامل...
  6. محمد وارث

    نظم : نیا مفہوم

    شکریہ عندلیب صاحبہ، شیئر کرنے کیلیئے۔
  7. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دشتِ نا مرادی میں ساتھ کون تھا کس کے مرثیے سناتی ہے شہر کی ہوا کس کے (فراز)
  8. محمد وارث

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    دشتِ نا مرادی میں ساتھ کون تھا کس کے مرثیے سناتی ہے شہر کی ہوا کس کے (فراز)
  9. محمد وارث

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    فرخ صاحب یہ نظم 'نابینا شہر میں آئینہ" میں ہے۔
  10. محمد وارث

    تعارف محمد صدیق

    اردو محفل پر خوش آمدید صدیق صاحب!
  11. محمد وارث

    بدل رہی ہے ہوا سب جہاں بدلتے ہیں ------- نثار ترابی

    شکریہ امر شہزاد صاحب خوبصورت غزل شیئر کرنے کیلئے۔
  12. محمد وارث

    تعارف خوش آمدید دلشاد محور

    اردو محفل پر خوش آمدید جناب دلشاد محور صاحب، مجھے بہت خوشی ہوئی کہ ہماری محفل میں ایک اور سخنور کا اضافہ ہو گیا، امید ہے جلد ہی اپنے کلام سے ہمیں نوازیں گے۔
  13. محمد وارث

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    ضرور خریدیئے، میں نے تب خریدی تھی جب پیدا بھی نہیں ہوا تھا :) جی ہاں جب 92ء یا 93ء میں لاہور منی آڈر بھیج کر اسے منگوایا تھا تو تب تک لاہور نہیں دیکھا تھا :) لطیفہ یہ کہ کلیات 96ء سے لیکر 2007 تک یعنی گیارہ سال ایک صاحب کے پاس رہے لیکن پچھلے سال ایک مبارک دن یہ کہہ کر واپس کر گئے کہ آپ کے حق...
  14. محمد وارث

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    یہ تو اب گھر جا کر ڈھونڈونگا آج :)
  15. محمد وارث

    فراز ہم اپنے خواب کیوں بیچیں

    فرخ صاحب یہ نظم احمد فراز کی ہے، کل ایک اور نظم ڈھونڈتے ہوئے یہ نظم کلیات فراز میں میری نظر سے گزری تھی، اور آج پاکستانی کی پوسٹ کی ہوئی یہی نظم بھی مل گئی جس میں انہوں نے شاعر کا نام بھی لکھا ہے۔ (دونوں ٹاپک میں نے یک جا کر دیئے ہیں)
  16. محمد وارث

    تیسری سالگرہ سالگرہ کی توسیع: جشن اب 20 جولائی تک!

    اسکا مطلب ہے کہ 'ہفتۂ شعر و سخن' بھی 20 جولائی تک منایا جا سکتا ہے، واہ واہ :)
  17. محمد وارث

    شکل رکھتے ہیں دلبروں والی

    کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی ;)
  18. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    الحمدللہ سب امیدواروں کا تعارف اور انکے کام کا تجزیہ مکمل ہوا، اب انشاءاللہ جلد ہی اس ایوراڈ کے فیصلے کا اعلان بھی کر دیا جائے گا۔
  19. محمد وارث

    سخن فہمِ محفل 2008- محفل کا بہترین رکن برائے پسندیدہ کلام

    نامزد امیدوار : فرحت کیانی تفصیلات: نام: فرحت کیانی محفل کی رکنیت: 28 نومبر 2006ء محفل میں کل پیغامات: 1،874 فرحت کیانی کی پروفائل دیکھیئے تعارف: فرحت کیانی اس محفل کی پرانی اور ہر دلعزیز اراکین میں سے ہیں، شعر و شاعری کا بہت اعلٰی ذوق رکھتی ہیں اور اپنا انتخاب محفل کے ساتھ مستقل شیئر کرتی...
  20. محمد وارث

    تیسری سالگرہ ہفتۂ شعر و سخن - محفل کی تیسری سالگرہ کا جشن

    واہ واہ اعجاز صاحب واہ واہ لاجوابن لاجوابن لاجواب :) کیا زبردست 'سویٹ ڈش' پیش کی اعجاز صاحب :):)
Top