'برمجہ' سی زبان لکھنا، مجھے کہنے دیجیئے کہ بابائے اردو مولوی عبدالحق کی زبان میں، اردو سے دشمنی ہے (جو انہوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کی عربی نما جناتی اردو کے بارے میں کہا تھا جب مولانا الہلال میں اور اس سے قبل اس طرح کی زبان لکھتے تھے)۔
میرے لیئے یہ بات باعثِ حیرت ہے کہ ہمارے دوست، اردو میں...