بہت عمدہ۔ کیا پوائینٹ ڈھونڈا ہے جناب نے۔ میںبہت امپریس ہوا ہوں۔ویسے کسی بات کو عامیانہ کہنا، یا عامیانہ بات کہنا میں فرق ہے۔ اگر آپ بات پڑھ کر غور کر لیتے تو یہ کہنے کی شاید ضرورت نہ پڑتی۔ مگر خیر۔ اب کیا کہوں۔ :)
بے بی ہاتھی
اچھی بات ہے اگر آپ خوش ہیں۔ ویسے اگر آپ خوشی کی وجہ جاننے لگ گئیں تو خوشی صاحبہ گم ہو جائیں گی۔ خوش ہوتی رہیں۔ بقول آپ ہی کے، آم کھائیں، پیڑ کیوں گنتی ہیں؟ ویسے ابھی آپ کو قیصرانی یاد رہا، بے بی ہاتھی بھول گیا۔ اس لئے سوچا کہ شاید موڈ خراب ہے۔۔۔ اور کھری کھری سنانے کا ارادہ ہے کیا۔
بے بی ہاتھی...
یہ لیں
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2735
سن کر رائے سے مطلع کیجئے گا۔
انتظار رہے گا آپ کی رائے کا۔کچھ قطعے میرے پہلے پیغام میں ہیں کچھ اگلے پیغامات پر بھی ہیں۔
بے بی ہاتھی
لو جی اس میںشکریہ کی کیا بات ہے؟ میںنے تو اُلٹا سوال کیا ہے، جواب نہیں ملا۔۔۔
ویسے یہ تو بتائیں کہ موڈ کس وجہ سے جنابہ شہزادئ عالیہ کا خراب ہے؟ کیا اس ناچیز سے کوئی خطا سر زد ہوئی ہے یا ویسے جلال میں ہیں؟
بے بی ہاتھی
بہت بہت مبارک باد فرزوق بھائی۔ کیا نام ہے آپ کی بھتیجی کا؟ میری طرف سے اسے ڈھیر سارا پیار بھی کر دیجئے گا۔
دوسرا اصل میں جو محبت یا اس طرحکے لطیف جذبات ہوتے ہیں، ان کو نثر میںبیان نہیںکرنا چاہئے، ان کی مناسب وضاحت نہیں ہو سکتی۔ ویسے شاعری میں یہ بات بہت عمدہ طریقے سے کہی جا سکتی ہے۔ امید ہے...
عامیانہ سی بات کا مطب ہے کہ عام سی بات، اب اگر ہم میں سے کوئی اپنی محبت کا تذکرہ اس طرح سے لے کر بیٹھ جائے تو آپ برا منا جائیںگے۔ کیا خیال ہے؟ پیغام لکھنے سے پہلے یہ سوچ لیں کہ یہ بات شاعری میں تو اچھی لگتی ہے، مگر نثر میں نہیں۔ باقی میں نے محبت کو تو عامیانہ نہیں کہا، اس کے تفصیلات کو کہا ہے۔...
ابھی یہاںبھی گرمی بڑھ رہی ہے، درجہ حرارت پندرہ ڈگری کو چھُورہا ہے۔عن قریب تیراکی شروع کر دوں گا۔ مطلب جب درجہ حرارت 25 ڈگری کے آس پاس ہو۔۔۔جھیلیں ہی جھیلیں ہیں یہاں۔ اس لئے بہت مزہ آتا ہے۔
بے بی ہاتھی
سپنر آپ نے اپنے آپ کو ایک دھاگے میں کسی جگہ قرار دیا تھا۔ ابھی چھکے گننے سے دوسرا اندازہ ہوا۔ :) ویسے تماشائی نیلے میں اس لئے لکھا کہ پہلے سکورر لکھا تھا، پھر ایڈٹ کیا تو اس کو نیلے میں لکھ دیا(دیگر ممبران کے لئےاطلاع)
بے بی ہاتھی
بدلے ہوئے حالات سے دل ٹوٹ گیا ہے
اپنوں کی عنایات سے دل ٹوٹ گیا ہے
آنے کو تو آجاتے ہیں اب نام کے آنسو
پر یارو برسات سے دل ٹوٹ گیا ہے
دونوںکو آ سکی نہ نبھانی محبتیں
اب پڑ رہی ہیںہم کو بھلانی محبتیں
گزری رتوںکے زخم بھی اب تک بھرے نہیں
پھر اور کیا کسی سے بڑھانی محبتیں
اب پڑ رہی ہیںہم کو...