کمپیوٹر ہیلپ لائن شاید دنیا کی سب سے مزے کی ہیلپ لائن ہے۔ کسٹمر سے ہٹ کے، مگر ہیلپ لائن والوںکے لئے یہ بہت مزے کی ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں میںکوشش کروںگا کہ اس سے متعلقہ سارے لطیفے یہاںرکھوں۔ تو پہلا لطیفہ ہے کچھ یوں:
ہیلپ لائن: جی میںکیسے آپ کی مدد کر سکتا ہوں؟
کسٹمر: آپ سے مجھے یہ توقع...