فکر مت کریں۔ میںخود بھی ککنگ سیکھ رہا ہوں۔ اور الحمدللہ جو بھی پکاتا ہوں، سب کو بہت اچھا لگتا ہے۔سب سے مراد فننش دوست۔ ابھی ایک دوست کو پسندے کھلائے ہیں، اور اس نے کہا ہے کہ اس نے زندگی میں اتنا لذیذ کوئی چیز نہیں کھائی۔۔۔ویسے یہاں حلال کھانے والے ہوٹل 1-2 ہی ہیں۔ اس لئے بل کی فکر مت کریں۔
بے...