نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ائیر پورٹ تک پہنچنا آپ کے ذمے، اس سے لیکر واپس ائیر پورٹ تک پہنچانے تک میرے ذمے۔۔۔مزید کچھ ہو تو وہ بھی؟ویسے تمپرے کے پٍر کالا ائیر پورٹ آئیں تو فلائٹ رائن ائیر کی لے لیں۔ مجھے بھی نزدیک پڑتا ہے۔ اگر ہیلسنکی آئیں تو بھی کوئی بات نہیں۔ بے بی ہاتھی
  2. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    بچپن کا ایک کھیل یاد آ گیا، لکن میٹی۔ پتہ نہیں‌کیوں اور یہ بھی پتہ نہیں کیوں اس دھاگے پر لکھ بھی دیا :D بے بی ہاتھی
  3. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    اگر ان میں‌ایک گانا کسی سکھ سنگر کا “زلفوں کا یہ جال، تو مجھ پہ ہنس ہنس کے مت ڈال، نہیں میں‌پھنسنے والا“ملے تو لازمی کسی طرح سے کاپی کر لیں۔ مجھے بہت شدت سے پسند ہے۔ بے بی ہاتھی
  4. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    سچی، کب؟ اتنی اچھی خبر سنائی ہے آپ نے؟ زندہ باد۔ جلدی جلدی صرف یہ بتا دیں کب آ رہی ہیں۔ باقی انتظام میرے ذمے۔ بے بی ہاتھی
  5. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    میں سمجھا فرزانہ نے بات پکڑی۔ اب تو باجو بھی‌:( کیا کروں؟ کہاں‌جاؤں؟(ناروے کا مت کہیں، 2 ہفتے پہلے ہو آیا تھا ) :wink: بے بی ہاتھی
  6. قیصرانی

    تیری نگریا سے دور

    بہت عمدہ فرزانہ صاحبہ۔ جزاک اللہ۔ منصور
  7. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    بہت شکریہ کہ لکھ دیا چیلنج قبول کرنے کا۔ میں‌نے پیغام کاپی کر لیا ہے۔ اب فن لینڈ کی تاریخ‌مکمل کرائیں تو جانوں۔ بے بی ہاتھی
  8. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    پوری زندگی پڑی ہے۔ چیلنج قبول کر لیا تو پھر کیا ڈرنا بےبی ہاتھی
  9. قیصرانی

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    بیٹھا سر کُھجا رہا ہوں۔ کیا کہوں؟ بےبی ہاتھی
  10. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    ارے، یہ کیا لکھ بیٹھا میں؟ :oops: :( بے بی ہاتھی
  11. قیصرانی

    یادگار لمحات

    تھا تو پوچھا، مگر آپ نہیں سمجھنا چاہتی تو کیا کہ سکتا ہوں۔ :D بے بی ہاتھی
  12. قیصرانی

    ماورہ ، کے ہاں ،( ناروے)،

    لو جی قیصرانی زندہ باد۔ سب نے اس کی پیروی کی ٹھان لی۔۔۔اب کیا کہوں سوائے شکریہ کے۔۔۔ سب دوستوں کا شکریہ بے بی ہاتھی
  13. قیصرانی

    چلو چلو ساحلِ سمندر چلو

    1991 میں‌میں‌نے بھی یہی کچھ کیا تھا۔ فرزانہ صاحبہ یہ کیا۔ جو میں نے لکھنا ہوتا ہے وہ آپ پہلے لکھ کے مزے سے چلتی بنتی ہیں۔۔۔ بے بی ہاتھی
  14. قیصرانی

    یادگار لمحات

    اور جنابہ جی، اپنے بارے میں کیا خیال ہے‌ :D بے بی ہاتھی
  15. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    تو پھر کیا سوچا ماوراء آنٹی؟ بے بی ہاتھی
  16. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ یہ آپ کو غلط پتہ ہے۔ میں کوئی پوسٹ نہیں کر رہا اب‌:)۔ اور یہ بات چیلنج ہو چکی ہے اب۔ کوشش کریں کہ نسخہ آزمائیں اور مجھ سے کام لے کر دکھائیں۔ :D بے بی ہاتھی
  17. قیصرانی

    عجیب دھاگہ

    لو جی، فرزانہ صاحبہ پہنچ گئیں۔ خدا کی بستی اور بستی والوں کا اللہ ہی حافظ بے بی ہاتھی
  18. قیصرانی

    سکینڈے‌نیویا

    میں‌نے تو فن لینڈ پارٹ ٹو ایک طرف رکھ دیا ہے۔ مجھ سے پوسٹ کروا کے دکھائیں تو مانوں۔۔۔ بے بی ہاتھی
  19. قیصرانی

    گیان دیوی کے معبد میں دو گھنٹے

    بہت عمدہ ذیف بھائی۔ اور عنوان کی کیا بات ہے۔ میں اس عنوان کو فرزانہ صاحبہ کا عنوان سمجھا۔ آپ بھی شاعر ہیں کیا؟ بے بی ہاتھی
  20. قیصرانی

    لاہور کی کچی پکی تصویر

    ارے، برا کس نے مانا؟ آپ نے مانا تو بتائیں۔ یہ خود سے فرض کرنا کیا اچھی بات ہے :D باقی آپ کی بہن والی بات پڑھ کر کچھ بھی عجیب نہیں‌لگا۔ آخر بہن کس کی ہیں :wink: بے بی ہاتھی
Top